حَمامة البشریٰ — Page 291
حمامة البشرى ۲۹۱ اردو ترجمه ويفوق بمكره كل مگار، ثم يسمى اور اپنی فریب کاریوں میں ہر مکار پر فوقیت لے جاتا ہے اور پھر وہ صادقوں کو دجال کا نام دیتا ہے۔الصادقين دجالين۔و ماقلت للناس إلا ما اور میں نے لوگوں سے وہی کچھ کہا ہے جو میں نے كتبت في كتبى من أننى محدث اپنی کتابوں میں تحریر کیا ہے یعنی یہ کہ میں محدث ہوں ویکـلـمـنـی الله کما یکلم اور اللہ مجھ سے ویسے ہی ہمکلام ہوتا ہے جیسے وہ المحدثين والله يعلم أنه محدثوں سے ہمکلام ہوتا ہے۔اور اللہ جانتا ہے کہ أعطاني هذه المرتبة، فكيف اُس نے مجھے یہ رتبہ عطا فرمایا ہے۔پس میں اللہ کی أرد مـا أعـطـانـی الله ورزقنی من عطا اور جو اُس نے مجھے اپنے رزق سے دیا ہے اُسے اور رزق۔۔أ أعرض عن فیض ربّ کیسے رڈ کر سکتا ہوں۔کیا میں رب العالمین کے فیض العالمين وما كان لي أن أدعى سے منہ موڑ لوں؟ اور میرے لئے یہ جائز نہیں کہ میں النبوة وأخرج من الإسلام وألحق دعوی نبوت کروں اور اسلام سے خارج ہو جاؤں اور بقوم كافرين۔وها إنني لا أصدق كا فرقوم سے جاملوں۔اور سنو کہ میں اپنے الہامات إلهاما من إلهاماتي إلا بعد میں سے کسی الہام کی تصدیق نہیں کرتا جب تک کہ أن أعرضه على كتاب الله، وأعلم میں اسے کتاب اللہ پر پیش نہ کرلوں اور میں أنه كل ما يخالف القرآن فهو جانتا ہوں کہ ہر وہ بات جو قرآن کے مخالف ہو كذب وإلحاد وزندقة، فكيف جھوٹ ،الحاد اور بے دینی ہے۔پھر میں مسلمان أدعى النبوة وأنا من المسلمين؟ ہوتے ہوئے کیسے نبوت کا دعویٰ کر سکتا ہوں۔اور میں وأحمد الله على أنى ما وجدت اس بات پر اللہ کی حمد کرتا ہوں کہ میں نے اپنے إلهاما من إلهاماتي يخالف كتاب الہامات میں سے کسی الہام کو ایسا نہیں پایا جو الله، بل وجدت كلها موافق کتاب اللہ کے مخالف ہو بلکہ میں نے ان سب کو بكتاب رب العالمين۔رب العالمین کی کتاب کے عین موافق پایا۔