حَمامة البشریٰ — Page 290
حمامة البشرى ۲۹۰ اردو ترجمه ومثل تلك الآيات کثیر فی اور ان جیسی اور بہت سی آیات قرآن میں موجود القرآن، فطوبى للمتدبرين۔ہیں۔پس تدبر کرنے والے کے لئے خوشخبری ہو۔ومن اعتراضات المکفرین مکفرین کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ أنهم قالوا إن هذا الرجل ادعى وہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے نبوت کا دعوی کیا ہے النبوة وقال إنّي من النبيين۔أما اور کہتا ہے کہ میں نبیوں میں سے ہوں۔اس کا الجواب فاعلم يا أخى أنى ما جواب یہ ہے کہ اے میرے بھائی ! تو جان لے کہ ادعيتُ النبوة وما قلت لهم إنى میں نے نہ تو نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور نہ ہی میں نبي، ولكن تعجلوا و أخطأوا نے انہیں کہا ہے کہ میں نبی ہوں۔لیکن ان لوگوں في فهم قولی، و ما فگر واحق نے جلد بازی سے کام لیا اور میری بات سمجھنے میں غلطی الفكر بل اجترأوا على نحتِ بهتان کھائی ہے اور پوری طرح سے غور و فکر نہیں کیا۔بلکہ مبين۔وتراهم يسارعون إلى کھلی کھلی بہتان تراشی کی جرات کی۔اور تو انہیں التكفير ويكفرون بعض المؤمنین دیکھتا ہے کہ وہ کفر کا فتویٰ لگانے میں جلدی کرتے ويخادعون البعض، ولا یخفی ہیں۔بعض مومنوں کو کا فرقرار دیتے ہیں اور بعض کو على الله ما في صدور الظالمین دھوکا دیتے ہیں اور ظالموں کے سینوں میں جو کچھ ومنهم من يعجب الناس قوله بھی ہے وہ اللہ سے مخفی نہیں۔اور ان میں سے کچھ ويُقسم بالله أنه على الحق ایسے لوگ بھی ہیں کہ جن کی بات لوگوں کو پسند آتی وهو أوّل المبطلين۔يلبس ہے اور وہ اللہ کی قسم کھاتا ہے کہ وہ حق پر ہے حالانکہ الحق بالباطل ويغطى الصدق وہ اوّل درجے کا جھوٹا ہے اور وہ حق کو باطل کے على الكذب، ويسعى سعى ساتھ ملاتا اور جھوٹ کو سچائی بنا کر پیش کرتا ہے اور العفاريت و ينجس وجه شیاطین جیسی حرکتیں کرتا ہے اور روئے زمین کو لمع الأرض بالتمويهات والتلبيسات، کاریوں اور حق و باطل کو گڈمڈ کر کے ناپاک کرتا ہے