حَمامة البشریٰ — Page 289
حمامة البشرى ۲۸۹ اردو ترجمه فإن الله ما أعطى رسولنا هذا کیونکہ اللہ نے ہمارے رسول ﷺ کو یہ معجزہ عطا الإعجاز، وما خلق نبينا ذبابة فضلا نہیں کیا۔اور ہمارے نبی علیہ نے بڑا پرندہ پیدا عن أن يخلق طيرًا عظيمًا۔وكان كرنا تو کجا ایک مکھی بھی پیدا نہیں کی۔اور اس میں السر في ذلك إعلاء كلمة التوحيد راز اعلاء کلمہء توحید اور لوگوں کو ہر خطرے کی جگہ وتنسجية الناس من كل ما هو كان سے بچانا تھا۔بلکہ کبھی اس قسم کا معجزہ) شرک کے محل الخطر، بل قد يكون كبذر بیج کی طرح ہو جاتا ہے۔ہماری کتاب میں ہمارا الشرك۔هذا ما كان مرادنا في كتابنا، مقصود یہی تھا۔اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔و إنما الأعمال بالنيات ، فتدبَّرُ ساعةً ، پس تو تھوڑی دیر کے لئے سوچ۔شاید اللہ تجھے لعل الله يجعلك من المصدقين۔تصدیق کرنے والوں میں سے بنادے۔ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے هذا الرجل يحسب الملائكة کہ وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص فرشتوں کو سورج، أرواح الشمس والقمر والنجوم چاند اور ستاروں کی ارواح خیال کرتا ہے۔تو أما الجواب فاعلم أنهم قد أخطأوا اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ وہ اس في هذاء والله يعلم أني لا أجعل بارے میں غلطی خوردہ ہیں۔اللہ جانتا ہے کہ أرواح النجوم ملائكة، بل أعلم من میں ستاروں کی ارواح کو فر شتے قرار نہیں دیتا ربي أن الملائكة مدبّرات للشمس بلکہ میرے رب نے مجھے یہ علم دیا ہے کہ فرشتے ، ۷۹ والقمر والنجوم وكلّ ما فى سورج، چاند، ستاروں اور آسمان اور زمین السماء والأرض، وقد قال الله میں موجود ہر چیز کی تدبیر کرنے والے ہیں۔تعالى اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اِن كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا حافظ، وقال فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرًا عَلَيْهَا حَافِظ نیز فرمایا فَالْمُدَبِرَاتِ أَمْرًا لے کوئی (ایک) جان بھی نہیں جس پر کوئی محافظ نہ ہو۔(الطارق:۵) ے پھر ( قسم ہے ) کسی اہم کام کے منصوبے بنانے والیوں کی۔(النازعات:۶)