حَمامة البشریٰ — Page 283
حمامة البشرى ۲۸۳ اردو ترجمه ويخدمه الملأ السافل، فلا اور ملا أسفل اُس کی خدمت کرتے ہیں۔اس طرح يزال يتقرر أمره ويزداد اُس کا معاملہ قرار پکڑتا جاتا ہے اور اُس کی شان بڑھتی شأنه، حتى يأتي أمر الله جاتی ہے۔یہاں تک کہ اللہ کا امر اُس پر نازل ہوتا على ذلك۔فهذه هي الطريقة ہے۔پس یہی طریقت ہے، مذہب کے فروع اور وقس عليه المذهب في أصول کو تو اس پر قیاس کر لے۔پس ہر وہ شخص جو الفروع والأصول۔فكل دعوی کرے کہ اللہ تعالیٰ نے اُسے کوئی اور طریقہ یا من ادعى أن الله تعالى مسلک عطا کیا ہے اور وہ شخص جسے یہ طریق عطا کیا ہو أعطى طريقة أو مذهبًا ولم يكن وہ ایسا نہ ہو کہ جیسا ہم نے بیان کیا ہے تو ایسا شخص الذي أعطى كما وصفنا فقد عجز اپنے اس اعتقاد میں حقیقت حال سمجھنے سے عاجز رہا عن معرفة الأمر على ما هو عليه ہے۔پھر ہر کوئی ایسا ہوتا بھی نہیں کہ اُس کے لئے ثم ليس كل أحد يُقضى له طریقت دیئے جانے کا فیصلہ کیا جائے اور اللہ کے بالطريقة، وليس عند الله جزاف پاس کسی چیز میں تخمینہ اور انداز نہیں بلکہ وہ ایسی قوم ولا تخمين في شيء من الأشياء کو عطا کرتا ہے جو مبارک اور پاکباز ہو اور اس میں بل إنما يعطى من جبل مباركا زكيا ساتوں آسمانوں اور ملا اعلى وأسفل کی امداد شامل فيه إمداد الأفلاك السبعة ہوتی ہے۔اور وہ قوت مقتدرہ ( تذتي اعظم) کی ایک والملأ الأعلى والسافل، وله رحمة خاص رحمت ہوتی ہے اور کتنے ہی عظیم معرفت رکھنے خاصة من التدلى الأعظم۔وكم من والے عارف ہیں یا مقام فنا میں انتہاء تک پہنچے ہوئے عارف عظيم المعرفة أو فاني باقي اور مقام بقا میں کمال درجہ رکھنے والے لیکن چونکہ شديد الفناء سابغ البقاء ليس ( ان کی جبلت ) مبارک اور پاک نہ تھی اس لئے انہیں بمبارك وزكي فلا يُعطاها۔وكذلك يه نعمت عطا نہ ہوئی۔اور اسی طرح اُس (رحمت لا يتعــاطـي حـفـظـهـا كـل أحد | خاصہ) کی حفاظت کے کام کاذمہ ہر شخص نہیں لیتا۔