حَمامة البشریٰ — Page 269
حمامة البشرى ۲۶۹ اردو ترجمه وقال إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ اور اُس نے فرمایا:۔اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَايَتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَا يَتٍ لِأُولِي لأولِي الْأَلْبَابِ۔والحق أن الالباب اور حق یہ ہے کہ سورج، چاند اور تأثيرات الشمس والقمر والنجوم ستاروں کی تاثیرات ایسی چیزیں ہیں جنہیں مخلوق شيء يراه الخلق في كل وقت وحين، ہر وقت اور ہر آن دیکھتی ہے اور ان سے انکار کرنے ولا سبيل إلى إنكارها۔مثلا اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔مثلاً موسموں اور اُن کی حالتوں کا الفصول وطبائعها، وخصوصية كل اختلاف اور ہر موسم کا مخصوص امراض، معروف نباتات فصل بأمراض مخصوصة و نباتات اور مشہور کیڑے مکوڑوں کے ساتھ خاص ہونا ایسی معروفة وحشرات مشهورة۔۔شيء چیز ہے جسے تو جانتا ہے۔اس لئے اس کی تفصیل کی تعرفه فلا حاجة إلى تفصيلها۔وأنت ضرورت نہیں۔اور تو جانتا ہے کہ جب سورج طلوع تعلم أنه إذا طلعت الشمس وفاضت ہو اور روشنیاں پھیلیں تو بلاشبہ اس وقت نباتات، الأنوار فلا شك لهذا الوقت تأثیر جمادات اور حیوانات میں خاص اثر ہوتا ہے۔(اور) في النباتات والجمادات والحيوانات، پھر جب دن ڈھلنے اور غروب ہونے کے قریب ہو ثم إذا هرم النهار وكاد جُرف اليوم تو اس وقت میں اور طرح کی تأثیرات ہیں۔حاصل ينهار، ففي ذلك الوقت تأثيرات أخرى كلام یہ کہ سورج کے بعد اور اس کے قرب کا درختوں، والحاصل أن لبعد الشمس وقربها أثراً پھلوں پتھروں اور بنی آدم کے مزاجوں میں نمایاں اثر جليا وتأثيرات قوية فى الأشجار اور قوی تأثیرات ہوتی ہیں۔اور اس کے سوا کوئی والأثمار والأحجار وأمزجة بنى آدم چارہ نہیں کہ ہم ان کا اقرار کریں۔ورنہ ہم ان ولا بد من أن نقرّ بها و إلا فأين نفر من محسوس ہونے والے بدیہی علوم سے کہاں بھاگ علوم حسّية بديهة ثابتة عند كل قوم سکتے ہیں جو ہر قوم کے نزدیک ثابت شدہ ہیں۔ے یقیناً آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے ادلنے بدلنے میں صاحب عقل لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں۔( ال عمران:۱۹۱)