حَمامة البشریٰ — Page 268
حمامة البشرى ۲۶۸ اردو ترجمه وكيف تظن أن الله خلق النجوم پھر تو کیسے خیال کرتا ہے کہ اللہ نے ستاروں کو باطلة الحقيقة وما خلق فيها تأثيرات بے حقیقت پیدا کیا ہے اور ان میں تاثیرات عجیبہ عجيبة وإنا نرى خواصا وتأثيرات فی نہیں رکھیں۔حالانکہ ہم اُس کی ادنی مخلوقات میں بھی أدنى مخلوقاته۔۔وكيف نعتقد أن خواص اور تاثیرات مشاہدہ کرتے ہیں۔پھر ہم کیسے الله الذى وشح تلك الأجرام یہ عقیدہ رکھ سکتے ہیں کہ جس اللہ نے ان اجرام کو بالأنوار الظاهرة، وزينها بالصور ظاہری انوار دیئے اور انہیں روشن، چمکدار اور دلفریب المنيرة المشرقة المعجبة، لم يلتفت صورتوں سے مزین کیا ہے۔اُس نے اُن کے باطن إلى أن يودع بواطنها أنوارا أخرى۔۔میں ودیعت کئے ہوئے دیگر انوار یعنی تأثیرات کی أعنى تأثيرات مما ينفع الناس؟ وقد طرف التفات نہ فرمایا ہو۔جولوگوں کو فائدہ دیں۔سخر الشمس والقمر والنجوم اور اُس نے سورج، چاند اور ستاروں کو لوگوں کے للناس، وأشار إلى أن كل منها خُلق لئے مسخر کیا اور اس طرف اشارہ کیا کہ ان میں سے لمصالح العباد، وإلى أن وجود ہر ایک کو بندوں کے مصالح کے لئے پیدا کیا گیا تلك الأجرام من أعظم إحساناته ہے اور یہ کہ ان اجرام کا وجود اُس کے عظیم وتفضلاته۔وإنه لم يذكر تأثيرات احسانات وعنایات میں سے ہے اور یہ بھی کہ اُس بعض الأشياء فی کتابه المحکم نے بعض چیزوں کی تاثیرات کو اپنی محکم کتاب میں وأنها قد ثبتت عند أولى التجارب بیان نہیں کیا اور اہل تجربہ کے نزدیک یہ بات ثابت فما لنا أن لا نقر بتأثيرات أشياء قد ہے پھر کیا وجہ ہے کہ ہم ان اشیاء کی تاثیرات کا ذكرها الله تعالى في القرآن اقرار نہ کریں جن کا اللہ نے قرآن عظیم میں ذکر العظيم، بل فضلها على أكثر النعماء فرمایا ہے بلکہ انہیں اکثر نعمتوں پر فضیلت دی ہے وحث عباده على أن يُفكروا فی اور اپنے بندوں کو ترغیب دی ہے کہ وہ آسمانوں اور خلق السماوات والأرض و آياتها زمین کی پیدائش اور اُن کے نشانات پر غور کریں۔