حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 253 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 253

حمامة البشرى ۲۵۳ اردو ترجمه ولا تبـال أعدل أحد أو عَدَرَ، اور پرواہ نہ کر کہ کوئی ملامت کرتا ہے یا معذور وكن من الذين يقومون للہ گردانتا ہے اور اُن لوگوں میں سے ہو جا جو اللہ کے 19 حضور کامل فرمانبردار ہوتے ہیں۔قانتين۔ނ ولا بد لك أن تؤمن وتعتقد اور تیرے لئے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ أن نزول الملائكة، وحياة الموتی تو ایمان لائے اور عقیدہ رکھے کہ فرشتوں کا في قبورهم، وقعودهم في نزول اور مُردوں کا اپنی قبروں میں زندہ ہونا أجداثهم، ووجود الجنة والسعیر اور اپنی قبروں میں بیٹھنا اور وہاں جنت اور فيها، ليس من واقعـات هذا دوزخ کا وجود اس عالم کے واقعات میں سے العالم ولا من مدرکات هذه نہیں اور نہ ہی وہ ان حواس سے محسوس ہو الحواس، بل هي من عالم آخر، سکتے ہیں بلکہ اُن کا تعلق اُخروی دنیا۔ولا ينبغي لأحد أن يحملها ہے۔اور کسی شخص کے لئے مناسب نہیں کہ وہ على واقـعـات هـذا الـعـالـم أو ان کو اس عالم کے واقعات پر محمول کرے یا اس يقيس عليه حقائق تلك العالم دنیا کے حقائق کو اس پر قیاس کرے بلکہ یہ امور بل هي أمور متعالية عن طور ایسے ہیں جو اس عالم کے طور طریق اور اس هذا العالم ومُدركاته، کے محسوسات سے بالاتر ہیں۔اور ان کی ولا يـعـلـم كُنهَهَا إلا الله فلا حقیقت کو صرف اللہ ہی جانتا ہے لہذا تو ان کے تضرب لها الأمثال ولا تكن لئے مثالیں بیان نہ کر اور نہ ہی حد سے تجاوز کرنے والوں میں سے ہو۔من المعتدين۔وأنــت تـعـلـم أن الله تعالى ما قال اور تُو جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب في كتابه إن الملائكة يشابهون میں یہ نہیں فرمایا کہ فرشتے اپنے نزول و الناس في صعودهم ونزولهم صعود میں انسانوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔