حَمامة البشریٰ — Page 252
حمامة البشرى ۲۵۲ اردو ترجمه وصيخت بالطيب العميم، وسيق اور انہیں دور دور تک پھیلنے والی خوشبو سے معطر إليها شرب من تسنیم، وأريج کیا گیا ہے اور اُن تک تسنیم کا پانی اور باد نسیم کی نسيم، وفيها روضة من روضات خوشبودار پیٹیں لائی گئیں اور اُن میں جنت کے الجنّة، وكأس من كأس اللبن باغات میں سے ایک باغ بھی ہے اور دودھ اور والخمر، ولكنا ما شاهدنا شيئا شراب کے پیالوں سے ایک پیالہ ہے لیکن ہم نے منها بأعيننا، ولا تحسسناه بحاسة ان میں سے کسی چیز کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا أخرى، فلم نجد بدا من تأويل، اور نہ کسی دوسری جس سے اُسے محسوس کیا، لہذا فقلنا إن هذه الأمور كلها تاویل کے سوا ہمارے لئے کوئی چارہ نہیں۔اس أعني نزول الملائكة ونزول لئے ہم کہتے ہیں کہ یہ سب امور یعنی فرشتوں کا الجنة وغيرها متشابهة يشابه نزول، جنت کا نزول اور دیگر امور متشابہ ہیں جو بعضها بعضا، ولا شك أن ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہیں اور اس لها حقيقة واحدة من غير اختلاف میں شک نہیں کہ بغیر کسی اختلاف اور تفاوت کے وتفاوت، ولا شك أن هذه ان کی حقیقت ایک ہی ہے اور بیشک یہ سب واقعات الواقعات كلها منسلکة فی ایک ہی لڑی میں پروئے ہوئے ہیں، پس تو سلك واحد فتبصر تسترخ بصیرت سے کام لے تو معترضوں کے تیروں سے من سهام المعترضين، ولا تركن امن میں آجائے گا۔اور تو اُن لوگوں کی جانب إلى الذين ظلموا واكتسوا مائل نہ ہو جنہوں نے ظلم کیا اور ہدایت کے گمراہی ثوب الذل والخطأ بعد ما تبین سے ممیز ہو جانے کے بعد ذلّت اور خطا کا جامہ الرشد من الغي، واتبع قولا قد پہن لیا۔اور اُس قول کی پیروی کر جو پوری طرح انكشف كل الانكشاف ومزّق منکشف ہو چکا ہے اور جاہلوں کی تقلید کے کپڑے رقعة تقليد الجهلاء شَذَرَ مَذَرَ ، کو تار تار کر دے اور اس کی دھجیاں بکھیر دے۔