حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 238 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 238

حمامة البشرى ۲۳۸ اردو ترجمه ويخلق لهم الله في الأرض أجسادا اور اللہ اپنی محیط گل لطیف قدرت سے اُن کے اصلی جديدة غير أجسادهم الأصلية بقدرته جسموں کے علاوہ اُن کے لئے زمین پر نئے جسم پیدا اللطيفة المحيطة، ومع ذلك تكون فرماتا ہے اور اس کے ساتھ آسمان میں بھی اُن کے لئے لهم أجساد في السماء ، وهم لا جسم ہیں اور وہ اپنے سماوی اجسام سے علیحدہ نہیں ہوتے يفارقون أجسادهم السماوية، ولا اور نہ وہ اپنے مقامات کو چھوڑتے ہیں اور انبیاء اور وہ يبرحون مقاماتهم، ويجيئون الأنبياء تمام جن كى طرف انہیں بھیجا جائے وہ فرشتے آتے ہیں وكل من أُرسلوا إليه مع أنهم لا يتركون جبکہ وہ اپنے اپنے مقامات کو بھی نہیں چھوڑتے۔اور المقامات۔وهذا سر من أسرار الله یہ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔اس لئے فلا تعجب منه، ألم تعلم أن الله على تو اس پر تعجب نہ کر۔کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ ہر چیز كل شيء قدير، فلا تكن من المكذبين پر قدرت رکھتا ہے۔پس تو مکذبین سے نہ بن۔وانظر إلى الملائكة۔۔كيف اور فرشتوں کی طرف دیکھ کس طرح اللہ نے انہیں جعلهم الله كجوارحه، وجعلهم اپنے جوارح کی طرح بنایا ہے اور تمام امور میں اور وسائط قدره فى الأمور ولكن ہر امر میں اپنی كُن فَيَكُونِيَّت کے لئے انہیں اپنی فَيَكُونِيَّتِهِ (وهذا لفظ مركب من قضا و قدر کا واسطہ بنایا ہے۔( یہ لفظ كُن فَيَكُونُ سے كن فيكون (۱۲) في كل أمر ، مرکب ہے)۔( یہ فرشتے ) اپنی اپنی جگہ پر رہتے ينفخون في الصور على مكانتهم، ہوئے ہی نفخ صور کرتے ہیں اور جن لوگوں ويبلغون صيحتهم إلى من يشاء ون تک چاہتے ہیں اپنی آواز پہنچا دیتے ہیں۔اور اُن ولا يعجز أحد منهم عن ان میں سے کوئی اس بات سے عاجز نہیں ہوتا کہ وہ ہر يدرك كل من في المشارق ایک تک جو مشارق ومغارب میں ہے آنکھ جھپکنے یا والمغارب في طرفة عين أو في أقل اس سے بھی کم وقت میں پہنچ جائے اور اُس کا کوئی منها، ولا يشغله شأن عن شأن ایک کام دوسرے کام میں حائل نہیں ہوسکتا۔