حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 235 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 235

حمامة البشرى ۲۳۵ اردو ترجمه ويصلون الأرض بعد مكابدة اور وہ سفروں کی تکالیف ، مسافت کی دوری کے دکھ الأسفار وآلام بُعدِ الشقة ومتاعبها اور اس کی تھکان اور اس کی سختیوں اور ہر قسم کی محنت وشدائدها، ومعاناة كل مشقة ومشقت برداشت کر کے زمین تک پہنچتے ہیں بلکہ وجهد، بـل القرآن الكريم يبين أن قرآن کریم یہ کھول کر بیان کرتا ہے کہ فرشتے اپنی الملائكة يشابهون بصفاتهم صفات میں اللہ تعالیٰ کی صفات سے مشابہت صفات الله تعالى كما قال عز وجل رکھتے ہیں جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا، "وَجَاءَ رَبِّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا، پس دیکھ، فانظر رزقك الله دقائق المعرفة أنه الله تجھے نکات معرفت عطا کرے کہ کس طرح تعالى كيف أشار في هذه الآية إلى أن الله تعالى نے اس آیت میں یہ اشارہ کیا ہے کہ مـجـيـئـه ومـجـيء الملائكة ونزوله اُس کا آنا اور فرشتوں کا آنا اور اُس کانزول ونزول الملائكة متحد فى الحقيقة اور فرشتوں کا نزول حقیقت اور کیفیت میں ایک والكيفية۔ولا حاجة إلى أن نذكرك ہے اور اس بات کی ضرورت نہیں کہ ہم تجھے اللہ ما ثبت من نزول الله تعالی من کا رات کے تیسرے پہر عرش سے نزول جو العرش في الثلث الآخر من الليل ثابت شدہ ہے یاد دلائیں کیونکہ تو اُسے جانتا فإنك تعرفه، ومع ذلك ما أظن أن ہے۔اس کے باوجود میں یہ خیال نہیں کرتا کہ تحمل ذلك النزول على النزول تو اس نزول کو جسمانی نزول پر محمول کرتا ہو الجسماني وتعتقد أن الله تعالى إذا گا۔اور تو یہ عقیدہ رکھتا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ جب ما نزل إلى السماء الدنيا فبقى سَماءُ الدُّنيا کی طرف اُترتا ہے تو عرش اُس کے العرش خاليا من وجوده فاعلم أن وجود سے خالی رہ جاتا ہے۔لہذا تو یہ جان لے نزول الملائكة كمثل نزول الله کہ فرشتوں کا نزول اللہ کے نزول کی مانند لے اور تیرارب آئے گا اور صف بہ صف فرشتے بھی۔(الفجر :۲۳) ہے