حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 230 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 230

حمامة البشرى ۲۳۰ اردو ترجمه فما ظنك في هذا اللفظ التوفّى الذى تو تمہارا اِس توفی کے لفظ کے بارے میں جاء في آية: يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کیا خیال ہے جو يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ أ هو عندك مثل هذه الألفاظ التي کی آیت میں وارد ہوا ہے۔کیا یہ تمہارے تجدها في القرآن بمعنى الإماتة نزدیک انہی الفاظ کی طرح ہے جنہیں وقبض الروح بالتواتر والتتابع في تو قرآن میں متواتر اور مسلسل ہر جگہ موت كل موضع من مواضعه؟ أم له معنی دینے اور قبض روح کے معنوں میں پاتا ہے مخصوص الذى لا يوجد في القرآن یا اس کے کوئی ایسے مخصوص معنی ہیں جن کی نظیر مثله ولا في حديث ولا في قول نہ قرآن وحدیث ، نہ ہی کسی صحابی کے قول، نہ صحابي، ولا في كلمات بلغاء بلغاء عرب اور اُن کے متقدمین اور متاخرین العرب وشعرائهم من الأولين إلى شعراء کے کلام میں پائی جاتی ہے۔پس اگر الآخرين؟ فإن كنت تظن أن لهذا تو یہ خیال کرتا ہے کہ جو معنے علماء نے لفظ المعنى الذي نحته العلماء في لفظ مُتَوَفِّيكَ کے بے فائدہ اور ر کیک تکلفات مُتَوَفِّيكَ بالتكلفات الباردة سے تراش لئے ہیں اُس کی کوئی اور مثالیں الركيكة أمثالا أخرى في لسان عربی زبان ، قرآن مجید اور رسول اللہ علیہ کی العرب والقرآن المجيد و أحادیث احادیث میں پائی جاتی ہیں تو تو انہیں پیش کر ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر تو بچوں میں سے ہے۔اور اگر تو انہیں پیش فأت بها إن كنت من الصادقين۔وإن نہ کر سکے اور تم ہر گز پیش نہ کر سکو گے تو پھر اُس لم تأتوا بها ولن تأتوا بها فاتقوا الله الله سے ڈرو جس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔الذى إليه تُرجعون ثم تُسألون عما پھر تم سے تمہارے علم اور عمل کی نسبت سوال کیا تعلمون وتعملون، والله يعلم ما فی جائے گا۔اور اللہ اُسے جانتا ہے جو تمام جہانوں کے سینوں میں ہے۔صدور العالمين۔