حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 213

حمامة البشرى ۲۱۳ اردو ترجمه فلا يقال إن لفظ يُحْيِي اس لئے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ لفظ يُحْيِي یہاں ههنا بمعنى يُنبت من حيث لغت کے لحاظ سے يُنْبِتُ کے معنوں میں آیا اللغة، بل هو استعارة، والمقصود ہے بلکہ وہ ایک استعارہ ہے۔اور اس سے منه تشبيه الإنبات بالإحياء، مقصود انبات (اُگانے) کو احیاء (زندہ کرنے) لِيُستَدَلَّ به على بعث الموتی کے ساتھ تشبیہ دینا ہے۔تا کہ وہ اس سے مُردوں وكما قال : فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْلَى کے اُٹھائے جانے پر استدلال کرے۔نیز اسی اَبْصَارَهُمْ ، فلا يُقال إن لفظ طرح اللہ عزوجل نے فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْلَى أَصَمَّهُمُ وَ أَعْمَى بمعنى أَبْصَارَهُم ل فرمایا ہے۔لیکن یہ نہیں کہا جاسکتا من حيث اللغة كـ أَصَمَّهُمُ وَأَعْمٰی کے الفاظ کے معنی لغت کی بل هي استعارة، والمقصود منها رو سے انہیں گمراہ کرنے کے ہیں۔بلکہ یہ ایک تشبيه الضالين المعرضين استعارہ ہے جس سے مراد اعراض کرنے والے بالصم والعمى۔فلا تطمَعُ گمراہوں کو بہروں اور اندھوں کے ساتھ تشبیہ ولا تتعب نفسك فى آن دیتا ہے۔پس نہ تو تو طمع کر اور نہ ہی تو اپنے آپ تجعل معنى التوفي الإنامة کو اس مشقت میں ڈال کہ تو لغت کی رو سے توفی من حيث اللغة، فإنه إن كان كے معنى سُلانے کے کرے۔کیونکہ اگر ایسا کرنا کے ذلك هــو الــحــق فــلــزمـك درست ہوتا تو تجھ پر یہ لازم آتا کہ تو اقرار کرے کہ أن تقر بأن لفظ يُحْيِي آيت يُخي الْأَرْضَ میں لفظ يُحْيِي (٥٩) في آية يُحْيِ الْأَرْضَ بمعنى كے معنى يُنْبِتُ (اُگانے) کے ہیں۔پھر تو (ان ينبت، ثم تثبتها من كتب اللغة معنوں کو لغت کی کتابوں سے ثابت بھی کرتا۔ے اور اس نے انہیں بہرہ کر دیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا۔(محمد: ۲۴) وہ زمین کو زندہ کرتا ہے۔(الروم: ۲۰)