حَمامة البشریٰ — Page 214
حمامة البشرى ۲۱۴ اردو ترجمه وتلحق بقوم صادقين۔وكذلك إن أصررت على هذا اسی طرح اگر تو اس مفہوم پر اصرار کرے تو تجھ پر یہ اقرار فلزمك أن تقر بأن لفظ فَأَصَمَّهُمُ لازم ہوگا کہ لفظ أَصَمَّهُمُ اور لفظ وَأَعْمَى أَبْصَارَهُمُ ولفظ وَأَعْمَى أَبْصَارَهُمُ بمعنى ضرور لفظ أَضَلَّهُمُ اور أَبْعَدَهُمْ عَنِ الْحَقِّ وَأَزَاغَ أضلهم وأبعدهم عن الحق وأزاغ قُلُوبَهُم لے کے معنی میں ہے پھر یہ معنی لغت عرب کی قلوبهم، ثم تُرينا من كتب لغة کتابوں سے بھی ہمیں دکھانا ہوگا۔لیکن ایسا کرنا العرب هذه المعنى، وأين لك تیرے بس میں کہاں؟ لہذا تو ایسی سوچ کی پیروی نہ هذا؟ فلا تتبع الفكر المشوب کر جس میں وہم کی آمیزش ہے۔تیرے لئے اس بالوهم، ولا بد أن تقبل ما ثبت کے سوا چارہ نہیں کہ تو اس ثابت شدہ حقیقت کو قبول کرلے اور راستبازوں کے ساتھ شامل ہو جائے۔واعلم أنك لن تجد أثرا من هذه اور اگر تو صاحب بصیرت ہے تو تجھے معلوم ہونا المعاني التي تتخیل فی بادی النظر فی چاہئے کہ ان معانی کا کوئی ایسا نشان حقیقی طور پر الآيات المتقدمة في كتاب من كتب عربی زبان کی کسی کتاب میں تجھے ہر گز نہیں ملے لسان الـعـرب عـلـى وجه الحقيقة گا جو بادی النظر میں متذکرہ بالا آیات سے ذہن والقرآن مملوء من هذه النظائر إن كنت میں اُبھرتے ہیں۔جبکہ قرآن ان نظائر سے بھرا پڑا من الناظرين۔وقد تقرر عند القوم أن ہے۔یہ امر ثابت شدہ ہے کہ لوگوں کے نزدیک المعنى الحقيقي هو الذي كثرت حقیقی معنی وہی ہوتے ہیں جن کا کسی جگہ بغیر قرینہ استعماله في موضع من غير أن يُقام قائم کرنے کے کثرت سے استعمال ہوتا ہو۔اس القرينة عليه، فعليك أن تنظر القرآن لئے تجھ پر یہ فرض ہے کہ تو قرآن پر گہرے تدبر کی نظر تدبرا ليتبين لك أن استعمال لفظ ڈالے تا کہ تجھ پر یہ ظاہر ہو جائے کہ لفظ توفی کا التوفى مطلقا من غير إقامة قرينة ما مطلق استعمال بغیر قرینہ قائم کرنے کے قرآن کریم جاء في القرآن إلا في معنى الإماتة، میں صرف موت دینے کے معنوں میں ہی آیا ہے۔ے یعنی انہیں حق سے دور کر دیا اور ان کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا۔