حَمامة البشریٰ — Page 207
حمامة البشرى ۲۰۷ اردو ترجمه فما نجد له موضع قدم فی کتاب پس ہم اس کے لئے اللہ کی کتاب میں کوئی گنجائش الله إلَّا بعد يوم الحشر على طريق نہیں پاتے مگر حشر کے دن کے بعد ہی فرض محال کے فرض المحال وليت شعری۔۔إن طور پر۔اے کاش میں یہ جان لیتا کہ ہمارے دشمن أعداء نا يقولون بأفواههم إن لفظ جو اپنے مونہوں سے یہ تو کہتے ہیں کہ مُتَوَفِّيكَ مُتَوَفِّيكَ في آية يَا عِيسَى إِنِّي کا لفظ آیت يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں مُتَوَفِّيكَ مؤخر في الحقيقة، وليس در حقیقت مؤخر ہے اور یہ جگہ اس کی حقیقی جگہ هذا الموضع موضعه، ولكنهم لا نہیں ہے لیکن وہ ہمیں یہ نہیں بتاتے کہ اگر ہم اس يُنبئوننا بأن لو نرفع هذا اللفظ من لفظ کو اِس موجودہ جگہ سے اُٹھا لیں تو پھر اُسے هذا المقام فأين نضعه، أنسقطه من کہاں رکھیں؟ کیا ہم اسے تحریف کرنے والوں کی كتاب الله كالمحرفين۔طرح کتاب اللہ سے ساقط کردیں۔والذين يقولون إن لفظ التوفّى اور جولوگ یہ کہتے ہیں کہ لفظ توفی لفظ رفع مؤخر من لفظ الرفع ومقدم علی مواعید سے مؤخر ہے اور دوسرے وعدوں سے مقدّم، أخرى، فيضحك العاقل من قولهم، تو ایک عقل مند انسان اُن کی اس بات پر ہنسے ويتعجب من حمقهم۔ألا يعلمون أن گا۔اور اُن کی حماقت پر تعجب کرے گا۔کیا انہیں هذا القول خلاف ما يعتقدون في یہ معلوم نہیں کہ یہ قول وفات مسیح کے مزعومہ وقت وقت وفاة المسيح بزعمهم؟ وإنا کے بارہ میں جو اُن کا عقیدہ ہے اُس کے خلاف ذكرنا آنفًا أنهم يعتقدون أن وعد ہے۔اور ہم نے ابھی ذکر کیا ہے کہ وہ یہ عقیدہ التوقى لا يظهر ولا يقع إلا بعد رکھتے ہیں کہ توفی کا وعدہ تمام ملتوں کی ہلاکت هلاك أهل الملل كلها، فلزمهم أن کے بعد ہی ظاہر اور وقوع پذیر ہوگا۔پس اُن پر یہ يعتقدوا أن لفظ التوفّى مؤخر من لازم ہے کہ وہ یہ عقیدہ رکھیںکہ لفظ توفی اس دوسرے هذا الوعد الآخر لا من الرفع فقط، وعدے سے بھی مؤخر ہے نہ کہ صرف رفع سے۔