حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 191 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 191

حمامة البشرى ۱۹۱ اردو ترجمه كذلك منع من رجوع أهل النار اسی طرح دوزخیوں کو بھی اس کی طرف واپس إليها، فقال: وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوالَو لوٹنے کی ممانعت کی ہے۔چنانچہ فرمایا: وَقَالَ اَن لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاً مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَتَتَبَرَّا مِنْهُمْ كَمَا مِنَّا - كَذلِكَ يُرِيهِمُ اللهُ أَعْمَالَهُمْ تَبَرَّءُ وَامِنَّا كَذَلِكَ يُرِيهِمُ اللهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ وَمَاهُمُ بِخْرِجِيْنَ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ وَمَا هُمْ بِخْرِجِيْنَ مِنَ النَّارِ مِنَ النار۔ثم قال فی مقام آخر پھر دوسری جگہ فرمایا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلات پھر لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلا۔ثم قال فی ایک اور مقام پر فرمایا يُرِيدُونَ أَنْ يَخْرُجُوا مقام آخر يُرِيدُونَ أَنْ يَخْرُجُوا مِنَ النَّارِ وَمَا هُمْ بِخْرِجِينَ مِنْهَا ، پھر اُس نے مِنَ النَّارِ وَمَا هُمْ بِخْرِجِينَ مِنْهَا۔ثم ایک اور جگہ پر فرمایا: فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً قال في مقام آخر فَلَا يَسْتَطِيعُونَ وَلَا إلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ " اب تجھے یہ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ بخوبی معلوم ہو گیا ہے کہ اہل جنت اور اصل جہنم وقد علمت آنفا أن أهل الجنة والسعير اپنے اپنے مقام میں اپنے مرنے کے بعد يدخلون مقاميهما بعد موتهم من غير بلا توقف داخل ہوں گے اور قیامت کا انتظار مكث ولا ينظرون القيامة، وقال رسول نہ کریں گے۔اور آنحضرت ﷺ کا فرمان الله الله : من مات فقد قامت قیامت ہے کہ ”جو مر گیا، تو اس کی قیامت قائم ہوگئی۔“ ے اور وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی کہیں گے کاش! ہمیں ایک اور موقع ملتا تو ہم ان سے بیزاری کا اظہار کرتے جس طرح انہوں نے ہم سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔اسی طرح اللہ انہیں اُن کے اعمال اُن پر حسرتیں بنا کر دکھائے گا اور وہ (اس) آگ سے نکل نہیں سکیں گے۔(البقرۃ:۱۶۸) ے وہ کبھی ان (جنتوں) سے جدا ہونا نہیں چاہیں گے۔(الکھف: ۱۰۹) سے وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں جبکہ وہ ہر گز اُس سے نکل نہ سکیں گے۔(المائدۃ:۳۸) پس وہ وصیت کرنے کی بھی توفیق نہ پائیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے۔(یٹس: ۵۱)