حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 149

حمامة البشرى ۱۴۹ اردو ترجمه ثم يعرفون بنور عقلهم و لطافة پھر وہ اپنی عقل کے نور اور اپنی فراست کی لطافت فراستهم الصراط المستقیم سے سیدھی راہ کو پہچان جاتے ہیں جس پر اُن کے فيتحقق لهم الأجر عند ربهم لئے ان کے رب کی طرف سے اجر متحقق ہو جاتا ويرفع الله درجاتهم، ويميّز هم ہے۔اور اللہ اُن کے درجات بلند کر دیتا ہے اور من غيرهم ويُلحقهم بالواصلين۔اُنہیں اُن کے غیر سے ممتاز کر دیتا ہے اور اُنہیں ولو كان الخبر مشتملا على واصل باللہ لوگوں سے ملا دیتا ہے۔اور اگر وہ خبر انکشاف تام و علامات بديهة مکمل انکشاف اور واضح بدیہی علامات پر مشتمل واضحة لـجـاوز الأمر من حد ہوتی تو پھر معاملہ ایمان کی حد سے آگے تجاوز الإيمان، ولأقرّ به المفسد المعاند کر جاتا اور ایک مفسد معاند اُس (خبر ) کا اُسی كما أقر به المؤمن المطيع طرح اقرار کر لیتا ہے جیسے ایک مطیع مومن۔اور وما بقى على وجه الأرض أحد روئے زمین پر منکروں میں سے کوئی ایک بھی من المنكرين۔ألا ترى أن باقی نہ رہتا۔کیا تو نہیں دیکھتا کہ تمام مذاہب أهل الملل والنحل كلهم ومسالک کے افراد اپنے بہت سے باہمی مع اختلافاتهم الكثيرة لا يختلفون اختلافات کے باوجود اس بات میں اختلاف نہیں (۴۵ في أن الليل مظلم والنهار منير کرتے کہ رات تاریک ہوتی ہے اور دن روشن۔وأن الواحد نصف الاثنين، وأن اور یہ کہ ایک، دو کا نصف ہوتا ہے اور یہ کہ ہر انسان لكل إنسان لسان وأذنين، وأنف کی ایک زبان ، دوکان، ایک ناک اور دو آنکھیں وعينين، ولكن الله ما جعل ہوتی ہیں لیکن اللہ نے ایمانیات کو بدیہیات میں الإيمانيات من البديهيات، ولو سے نہیں بنایا۔اوراگر وہ ایسا کرتا تو ثواب جعل لضاع الثواب وبطل العمل ضائع ہو جاتا اور عمل باطل۔پس تو غور و فکر کر کیونکہ فتفكر فإن الله يهدى المتفكرين الله غور وفکر کرنے والوں کی رہنمائی فرماتا ہے۔