حَمامة البشریٰ — Page 142
حمامة البشرى ۱۴۲ اردو ترجمه ويصلحون فساد العقل بالعقل، اور وہ عقل کے بگاڑ کی عقل کے ساتھ اور تلوار (٢٣) وفساد السيف بالسيف، ويداوون کے فساد کی تلوار کے ساتھ اصلاح کرتے ہیں۔كل مرض كما يليق وینبغی اور وہ ہر مرض کا مناسب حال علاج کرتے ہیں السيف بالسيف والكلام یعنی تلوار کا (علاج) تلوار سے اور کلام کا کلام بالكلام، ولا يحبون أن يكونوا سے اور وہ پسند نہیں کرتے کہ وہ حد سے تجاوز کرنے والے بنیں۔من المعتدين۔لإشاعة دينهم، بل يشيعون دينهم بالمكائد والحيل العقلية وتأليف الكتب المضلة المغلطة، وكذلك أُرسـلـت مــجـدّدًا اسی طرح مجھے آخری زمانہ کے لئے مجدد اور محدث محدقا لآخر الزمان، ووجدت بنا کر بھیجا گیا ہے۔اور میں نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ أعـداء دين الإسلام لا يقاتلون دين اسلام کے دشمن مسلمانوں سے دین کی خاطر المسلمين للدين، وما سلوا نہیں لڑتے۔اور انہوں نے اپنے دین کی اشاعت کے لئے نہ تو تلوار میں سونتی ہیں اور نہ نیزے تانے سيوفا وما قوموا رماحا ہیں۔بلکہ وہ اپنے دین کی اشاعت چالبازیوں، عقلی حیلوں اور گمراہ کن غلطی میں مبتلا کرنے والی کتابوں کی تالیف کے ذریعہ کرتے ہیں۔اور وہ تدبیریں کرتے ہیں اور اللہ بھی تدبیر کرتا ہے اور اللہ تد بیر کرنے والوں میں سب سے بہتر تد بیر کرنے والا ہے، پس یہ اللہ کی شان سے بعید ہے کہ وہ اُن پر أن يسل عليهم السيف، وكيف تلوار سونتے اور یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اللہ ایسی قوم کو قتل يقتل الله قوما لا يبارزون بالسيوف کرے جو تلواروں سے مقابلے کے لئے نہیں بل يطلبون الدلائل كالفيلسوف؟ نکلتی۔بلکہ ایک فلسفی کی طرح دلائل طلب کرتی ہے۔ومع ذلك إنهم قوم غافلون اور اس کے ساتھ یہ بات بھی ہے کہ یہ غافل قوم ہے ويمكرون ويمكر الله والله خير الماكرين۔فما كان الله