حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 141

حمامة البشرى ۱۴۱ اردو ترجمه يتركون الناس منعمين۔ولا يعثون في الأرض ظالمین وہ زمین میں ظالم، سفاک اور اللہ کی راہوں۔سفاكين، صادين عن سبل الله، ولا روکنے والے بن کر نہیں پھرتے۔اور نہ ہی وہ باطل کی يسلون السيوف لإشاعة الباطل اشاعت کے لئے حد سے تجاوز کرنے والوں کی طرح كالمعتدين، بل یکیدون تلواریں سونتے ہیں بلکہ وہ مکر و فریب کرتے ہیں ويمكرون ويدعون الناس إلى اور لوگوں کو اپنے دین کی طرف لطیف حیلوں - دينهم بلطائف الحيل، ويفسدون بلاتے ہیں۔وہ دلوں میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں اور النفوس ولا يؤذون الأجسام، بل جسموں کو ایذا نہیں دیتے۔بلکہ وہ لوگوں کو پُر تعیش زندگی گزارتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں۔وإن تطلب نظير هذا النوع من اگر تو اقوام میں اس قسم کی نظیر تلاش کرے تو تُو الأقوام فتجد فی زمان عیسی وہ ( نظیر ) عیسی علیہ السلام کے زمانے میں عليه السلام لأن عيسى أُرسل پائے گا۔کیونکہ (حضرت ) عیسی ایک ایسی إلى قوم قد مزقوا كل ممزق من قوم کی طرف بھیجے گئے تھے جو اُن کی تشریف قبل مجينه، وضربت عليهم آوری سے قبل پارہ پارہ کر دی گئی تھی اور اُن الذلة والمسكنة، واضمحلت پر ذلت اور مسکنت کی مار ماری گئی تھی اور ان کی رياساتهم وبـطـلـت إماراتهم، رياستين مضمحل ہو چکی تھیں اور حکومتیں مٹ چکی وكانت الدولة الرومية لا تداخل تھیں اور رومی سلطنت یہودیوں کے دین في دين اليهود، فما رأى عیسی میں مداخلت نہیں کرتی تھی۔اس لئے عیسیٰ علیہ عليه السلام أن يُقاتلهم، لأن السلام نے یہ مناسب نہ سمجھا کہ وہ اُن سے المرسلين يدعون بالرفق والحلم لڑیں کیونکہ رسول (ہمیشہ) نرمی ، حلم اور رحمت والرحمة، ولا يرفعون السيف إلا سے دعوت دیا کرتے ہیں اور وہ صرف اُن لوگوں على الذين يرفعون عليهم، پر تلوار اُٹھاتے ہیں جواُن پر تلوار اُٹھائیں