حَمامة البشریٰ — Page 134
حمامة البشرى ۱۳۴ اردو ترجمه ويعاونوا على شر أحد من المخالفین اور کسی مخالف سے قول، فعل، اشارہ یا مال یا مفسدانہ بالقول أو الفعل أو الإشارة أو تدابیر کے ذریعہ کسی شرارت میں تعاون کرے۔المال أو التدابير المفسدة، بل بلکہ یہ سارے امور قطعی طور پر حرام ہیں۔اور جس هذه الأمور حرام قطعی، ومن نے ان امور ممنوعہ ) کا ارادہ کیا تو اُس نے أرادها فـقـد عـصـی الله ورسوله الله اور اُس کے رسول کی نافرمانی کی۔اور وہ وضل ضلالا مبينا۔بل الشكر کھلا کھلا گمراہ ہو گیا۔بلکہ شکر واجب ہے۔اور جو واجب۔۔ومن لم يشكر الناس لم لوگوں کا شکر نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں يشكر الله و إيذاء المحسن شر کرتا۔محسن کو اذیت دینا شرارت اور خباثت ہے وخبث وخروج من طريق الإنصاف اور انصاف اور اسلامی دیانت کے طریق سے والديانة الإسلامية، والله لا يُحب نکل جاتا ہے۔اور اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں المعتدين۔نعم إن علماء النصاری کو پسند نہیں کرتا۔ہاں البتہ عیسائیوں کے علماء يفسدون في الأرض باتخاذهم ایک بندے کو معبود بنا کر اور اپنے طاغوت کی العبد إلها ودعوتهم إلى طاغوتهم طرف بلاکر اور عیسائی مذہب کی تمام اکناف وإشاعتهم مذهب التنصر في الأكناف واطراف اور دور ونزدیک اشاعت کر کے زمین والأقطار والقريب والبعيد، ولكن میں فساد برپا کرتے ہیں، لیکن اس میں کوئی شک لا شك أن ذيل هذه الدولة منزّه نہیں کہ اس حکومت کا دامن اس قسم کے امور عن مثل هذه الأمور وتحريكاتھا، اور اُن کی تحریکات سے پاک ہے۔اور میں یہ وما أظن أن أحدا من عقلائهم يعتقد گمان نہیں کرتا کہ ان کے اہلِ دانش میں سے بأن عيسى إله في الحقيقة، بل کوئی اعتقاد رکھتا ہو کہ عیسی فی الحقیقت معبود ہے يضحكون على مثل هذه الاعتقادات بلکہ وہ اس قسم کے اعتقادات پر ہنستے ہیں۔اور ويميلون إلى الإسلام يوما فيوما۔روز بروز اسلام کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔