حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 133 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 133

حمامة البشرى ۱۳۳ اردو ترجمه ونردّ على النصارى كيف نشاء اور جیسا ہم چاہیں عیسائیوں کے عقیدہ کارڈ ولا مانع ولا حارج ولا مزاحم کرتے ہیں۔اور اس میں کوئی مانع ، حارج اور وهذا كله من حسن نيتها مزاحم نہیں ہوتا۔اور یہ سب کچھ اُن کی نیک نیتی، وصفاء قلبها و كمال عدلها دل کی صفائی اور کمال عدل کا نتیجہ ہے۔اور بخدا اگر ہم شاہانِ اسلام کے ممالک کی طرف ہجرت ووالله لو هاجرنا إلى بلاد کر جائیں، تو اس سے بڑھ کر امن اور راحت نہ ملوك الإسلام لما رأينا أمــــا وراحة أزيد من هذا۔وقد أحسنت إلينا وإلى آبائنا بآلاء دیکھیں گے۔اور اس (ملکہ) نے ہم پر اور ہمارے آباء واجداد پر کئی طرح کی نعمتوں کے ساتھ احسانات کئے ہیں۔اور ہمیں طاقت نہیں کہ ہم ان لا نستطيع شكرها ومن أعظم کا شکر ادا کر سکیں۔اور اُس کے احسانات میں سے الإحسانات أنها وأمراء ها لا ایک بڑا احسان یہ ہے کہ وہ خود اور اُس کے اُمراء يداخلون في ديننا مثقال ذرة ہمارے دین میں ذرہ بھر مداخلت نہیں کرتے ولا يمنعنا أحد منهم من فرائضنا اور ان میں سے کوئی بھی ہمیں اپنے فرائض ،سنن وسنننا ونوافلنا وردنا علی اور نوافل کی ادائیگی سے نہیں روکتا اور نہ ہمیں اُن مذهب قومهم، ولا يبخلون کے قومی مذہب کی تردید کرنے سے کوئی منع في الـنـعـمـاء الدنيوية، وإنهم کرتا ہے۔اور وہ دنیوی نعمتوں میں بخل نہیں کرتے لمن العادلين۔اور وہ عدل کرنے والوں میں سے ہیں۔فلا يجوز عندى أن يسلك رعايا اس لئے میرے نزدیک یہ جائز نہیں کہ الهند من المسلمين مسلك البغاوة ہندوستان کی مسلم رعایا بغاوت کی راہ پر چلے وأن يرفعوا على هذه الدولة المحسنة اور اس محسن سلطنت پر اپنی تلوار میں اُٹھائے سيوفهم، أو يعينوا أحدًا في هذا الأمر، يا اس معاملے میں کسی اور کی اعانت کرے