حَمامة البشریٰ — Page 128
حمامة البشرى ۱۲۸ اردو ترجمه وقـد هـيـجـوا بعض الناس علی بعض اور عجیب باریک دربار یک حیلوں اور جھگڑوں بلطائف الحيل والتدابير الموقعة فی میں مبتلا کرنے والی تدبیروں سے لوگوں کو ایک المجادلات، وقد أشاعوا الفسق والإلحاد دوسرے کے خلاف بھڑکایا اور اُنہوں نے والزندقة، وعلموا أهل الدنيا سِيرًا دجّالية فسق، الحاد اور بے دینی کی اشاعت کی۔اور وفتنا لطيفة، وما بقيت الأمانة في هذه انہوں نے اہل دنیا کو دجالی خصائل اور گہرے الديار ولا الديانة ولا الصدق ولا الوفاء فتنے سکھائے۔اور ان ملکوں میں امانت، دیانت، ولا العهد ولا الحياء ولا فكر الآخرة سچائی، وفا،عہد،حیا اور فکر آخرت باقی نہ رہی۔إلا ما شاء الله۔إلا ما شاء ربّ العالمين۔يتوادون للدنيا، ويتباغضون وہ دنیا کی خاطر ایک دوسرے سے موڈت رکھتے للدنيا، ويلاقون للدنيا، ويفارقون اور دنیا ہی کی خاطر ایک دوسرے سے بغض رکھتے للدنيا، ولا يستبشرون إلا بذکر ہیں اور دنیا کے لئے آپس میں ملتے اور دنیا کے لئے الدنيا وزخارفها وفيهم لصوص جدا ہوتے ہیں۔اور وہ صرف دنیا اور اُس کی آرائشوں وخداعون وغاصبون يتمنون موت کے ذکر سے خوش ہوتے ہیں۔اُن میں چور اور الشركاء بل موت الآباء لمتاع دھو کے باز اور غاصب ہیں۔وہ دنیا کے تھوڑے سے قليل من الدنيا وعرضها، وأراهم فائدے اور اس کی عزت کی خاطر اپنے شریکوں کی تو من موتهم غافلين والحاصل ان کیا بلکہ اپنے آباء کی موت کی تمنا کرتے ہیں۔اور قوم النصارى قوم قوى الهمة في میں انہیں دیکھتا ہوں کہ وہ اپنی موت سے غافل إشاعة الفتن والضلالات، وإلقاء ہیں۔خلاصہ کلام یہ کہ عیسائی قوم فتنوں اور طرح طرح التفرقة في الأقوام والقبائل، شدید کی گمراہی پھیلانے اور دوسری اقوام اور قبائل میں الهيبة صاحب البطش و صاحب الدولة پھوٹ ڈالنے میں بڑی باہمت، بارعب سخت گیر، والمال الجزيل، مبدأ الفتن كلها صاحب دولت، بڑی مالدار اور تمام فتنوں کا منبع ہے،