حَمامة البشریٰ — Page 129
حمامة البشرى ۱۲۹ اردو ترجمه لا يأمنهم قريب ولا بعيد وجدوا نزدیک اور دور کا کوئی شخص اُن سے محفوظ نہیں۔أهل هذه الديار كعصفور، فنتفوا اُنہوں نے ان علاقوں کے باشندوں کو ایک چڑیا من ريشهم وأكلوا من لحمهم کی طرح پایا اور اُن کے پرنوچ لئے۔اور اُن وتركوهم في مكاره الدنیا کا گوشت کھایا اور انہیں دنیا کے مصائب و شدائد وشدائدها، وجعلوهم كانفسهم میں چھوڑ دیا اور انہیں اپنی طرح گمراہ اور گمراہ ضالين ومضلين۔کرنے والا بنا دیا۔وقد تعسّرت عليهم تجاراتهم اور اُن پر اُن کی تجارتیں ، بازار اور کمائیاں تنگ وسوقهم و كسبهم، ونهبت إيمانهم ہوگئیں۔اور گمراہیوں کی آندھیوں نے اُن کا ایمان رياح الضلالات، وقد ضلّ أحداثهم چھین لیا اور طوفان عظیم کی طرح ان موجزن فتنوں ونساؤهم وذراريهم من هذه الفتن سے اُن کے نوخیز جوان اور اُن کی عورتیں اور اُن الهائجة كالطوفان العظيم۔وتنصر کی اولادیں گمراہ ہوگئیں۔اور سادات قوم میں خلق كثير من سادات القوم ومن سے اور مشائخ، علماء اور اُمراء کی اولا دوں میں سے أولاد مشائخهم وعلمائهم وأمرائهم بہت سے عیسائی ہو گئے۔ان میں سے بعض ان فبعضهم ارتدوا طمعا في أموالهم (عیسائیوں) کے اموال کے لالچ میں اور بعض ان وبعضهم طمعا فى نسائهم، وبعضهم كى عورتوں کی حرص میں اور بعض شراب اور فسق طمعا في الخمر وطرق الفسق و فجور کی رغبت میں اور انتہا کو پہنچنے والی مسیحی آزادی والحرية النصرانية التي قد بلغت کے شوق میں مرتد ہوگئے۔اور ان میں سے کچھ۔إلى الغاية، وبعضهم من الترغیب فی لوگ دنیاوی حکومت اور اُس کے غلبے اور اُس حكومة الدنيا وسلطانها و مناصبها کے عہدوں اور اس کی لذتوں اور اُس کی شہوانی ولذاتها وشهواتها۔وأما الذين رغبتوں کے باعث مرتد ہو گئے۔اور جن لوگوں کی حماهم فضل الله و عنایت اللہ کے فضل اور اس کی عنایت نے حفاظت فرمائی