حَمامة البشریٰ — Page 110
حمامة البشرى 11+ اردو ترجمه ویربی عقائد قوم أهلكوا اور اُس قوم کے عقائد کو تقویت دیتا ہے جنہوں نے الناس بمثل هذه القصص، فإنه ان جیسے قصوں سے لوگوں کو ہلاک کیا۔پس اگر یہ إن كان هذا هو الأمر الـحـق۔۔بات في الواقعہ کچی ہوتی کہ عیسی اپنے انبیاء أن عيسى لم يمت کا خوانہ بھائیوں کی طرح فوت نہیں ہوئے بلکہ وہ آسمان من الأنبياء ، بل هو حتی موجود میں زندہ موجود ہیں اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ وہ في السماء ، ومع ذلك كان اللہ تعالیٰ کے پیدا کرنے کی طرح پرندے پیدا يخلق الطيور كمثل خلق کرتے تھے۔اور رب العالمین کے زندہ کرنے کی الله، ويُحيى الأموات كإحياء طرح وہ مُردوں کو زندہ کرتے تھے۔تو اس سے رب الـعـالـمـيــن، فأى ابتلاء أعظم بڑھ کر ان لوگوں کے لئے اور کون سا ابتلا ہوگا من هذا للذين يدعون إلى جنہیں اس زمانہ میں مسیح کی خدائی کی طرف دعوت ربوبية المسيح في هذا الزمان دی جاتی ہے جس (زمانہ ) میں ہر طرف نصاریٰ الذي تتموج فيه فتن النصاری کے فتنے موجزن ہیں۔اور وہ (عیسائی لوگ ) اپنے من كل جهة، ويجاهدون بأموالهم مالوں کے ساتھ اور تمام قسم کی فریب کاریوں کے وجميع مكائدهم ليضلوا الناس ساتھ بھر پور کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کو گمراہ ويجعلوهم من المتنصرين کریں اور انہیں عیسائی بنالیں۔ثم اعلموا۔۔أيها الأعزة۔۔أن حياة رسولنا پھر اے عزیز و! یہ جان لو کہ ہمارے رسول صلى الله عليه و سلم ثابت بالنصوص صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی نصوص حدیثیہ سے ثابت (۳۵) الحديثية، وقد قال رسول الله صلى الله ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ عليه وسلم إني لا أُترك ميتا في قبری میں اپنی قبر میں تین یا چالیس دن تک مُردہ إلى ثلاثة أيام أو أربعين باختلاف نہیں رہوں گا باختلاف روایت بلکہ میں زندہ کیا الرواية، بل أحيا وأُرفع إلى السماء جاؤں گا اور آسمان کی طرف اُٹھایا جاؤں گا۔