حَمامة البشریٰ — Page 93
حمامة البشرى ۹۳ اردو ترجمه ألا ترى أن موسى علیه السلام لما کیا تو نے نہیں دیکھا کہ جب موسیٰ نے خدا سے کلم ربه على طور سينين کوہِ طور پر کلام کیا اور اُس کے جانے کے بعد ۲۸ واتخذت أُمته من بعده عجلا اُس کی قوم نے گوسالہ کی پرستش شروع کر دی جو جسدا له خوار، كيف أنبأ الله مكروه آواز کرنے والا جسم تھا تو خدا نے ان موسى بهذه الواقعات كلها، وقال سب واقعات کی موسیٰ کو کس طرح خبر دی اور ارجع إلى قومك بقدم العجلة، فرمایا کہ جلد قوم کی طرف جا کہ وہ گوسالہ پرستی فإنهم قد هلكوا باتخاذ العجل سے ہلاک ہو گئی ہے پس موسی غضب اور تأسف إلها، فرجع موسی غضبان أسفًا، کی حالت میں واپس ہوا اور اپنے بھائی کی وأخذ بلحية أخيه، ووقع ما تقرأ فى داڑھی پکڑ لی اور وہ واقعات پیش آئے جو تو القرآن، وما كان فتنةُ العجل أشدَّ قرآن میں پڑھتا ہے اور گوسالہ کا فتنہ نصاریٰ من فتنة المتنصرين۔کے فتنہ سے سخت نہ تھا۔وأنت تعلم أن فتنة النصارى اور تو اچھی طرح جانتا ہے کہ نصاریٰ کا فتنہ مع شدة أهــو الـهـا وكثرة ضلالها با وجود سخت خوفناک ہونے اور ضلالت ناک وغلبتها على وجه الأرض كلها ، قد ہونے اور سب روئے زمین پر پھیل جانے کے امتدت ومكثت إلى ألفين من سنة وفات مسیح سے لے کر دو ہزار تک ممتد ہوا اور ٹھہرا وفاة المسيح، ولكن ما نزل عیسی رہا اور عیسی اس وقت تک نہیں اترا کہ جس کی إلى هذا الوقت الذي أخبر عنه أهل سب اهل کشف نے خبر دی تھی اور اُس کے الكشف كلّهم، وما نرى آثار اُترنے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔پس یہ نزوله، فهذه أمور لا نرى جوابها وہ باتیں ہیں کہ ان علماء کے پاس ان کا کوئی جواب عند هذه العلماء وقد رأوا ہمیں نظر نہیں آتا اور طرفہ یہ کہ مجھ سے بہت منی آیات فلم يلتفتوا إلى ذلك، نشان دیکھ چکے اور ان کی طرف کچھ التفات نہ کیا