حَمامة البشریٰ — Page 92
حمامة البشرى ۹۲ اردو ترجمه وقد استجاب كثيرا من أدعيتي، اور میری بہت سی دعا ئیں قبول ہوئی ہیں اور ہر ونصرني في كل موطن، وقد فتحت ایک میدان میں خدا نے میری مدد کی ہے اور على أبواب إلهاماته وأنا يومئذ ابن میں چالیس سال کا تھا کہ الہام کا دروازہ مجھ پر أربعين، فما تركني، وما ودعنى، وما کھولا گیا اور مجھے نہ ترک کیا اور نہ ضائع کیا بلکہ أضاعني، بل خصصنی بالتحدیث اپنے مکالمہ سے ممتاز فرمایا اور نصاری پر اتمام والمكالمة، وأمرني لأتم حجته على حجت کرنے کے لئے مجھے مامور کیا اور اگر قوم المتنصرين۔ولو كان عيسى حیا کے خیال کے مطابق عیسی دوسرے آسمان پر بجسده العنصري في السماء الثانية عصری جسم کے ساتھ زندہ ہوتا تو واجب تھا کہ كما هو زعم قومى، فكان الواجب اس وقت اُترتا کیونکہ نصاری کے فریبوں۔أن ينزل في هذا الوقت، فإن الأمم تو میں ہلاک ہو رہی ہیں اور مفاسد اپنے منتہی قد هلكت بمكائد النصارى، وبلغت تک پہنچے ہوئے ہیں۔پس باوجود لوگوں کے المفاسد منتهاها، والقعود علی گمراہ ہو جانے اور اُس کی اُمت کے فسادوں السماوات مع ضلالة أهل الأرض کے پھر بھی آسمان پر بیٹھے رہنا عجیب بات ہے۔وفسادِ أُمته شيء عجيب، وما نعلم اور ہم نہیں جانتے کہ اس بیٹھے رہنے اور عمر ضائع ما الفائدة في هذا القعود وإضاعة کرنے میں کون سا فائدہ ہے اور شان خداوندی العمر۔وما كان الله ليضيع عمره فی سے بعید ہے کہ آسمان کے کسی گوشہ میں اُس کی زاوية السماوات وقد رأى أمته قد عمر کو ضائع کر دے اور خود دیکھ رہا ہو کہ اس کی وقعت في هوة الهلاك، وأفسدت في أمّت ہلاکت کے گڑھے میں پڑی ہوئی ہے اور الأرض أكثر مما أفسد الدجالون من پہلے دجالوں سے بڑھ چڑھ کر زمین میں فساد کر قبل، ولا نظير لهم في إشاعة الكذب رہی ہے اور آدم سے لے کر اس وقت تک ان کے والشرك من آدم إلى هذا الوقت جھوٹ اور شرک کے پھیلانے کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔۔