حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 51

حمامة البشرى ۵۱ اردو ترجمه ألا ترى إلى الصديقة أُمّ المؤمنين كيا أم المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو کیا اُمّ رضی الله عنها كيف أوّل تو نہیں دیکھتا کہ اس نے قرآن کی وجہ سے الأحاديث للقرآن وما أوّل القرآن احادیث کی کیسی تاویلیں کی ہیں اور للأحاديث، وما التفتت إلى حديث احادیث کی وجہ سے قرآن کی تاویل نہیں کی بعد وجود المعارضة بينه اور جب کوئی حدیث قرآن کی معارض ہوتی وبين القرآن۔وكانت فقيهة ہے تو اس حدیث کی طرف التفات نہیں کی فاضلة موفقة حبيبة نبينا صلى اللہ اور وہ بڑی فقیہ فاضلہ اور توفیق یا فتہ اور نبی صلی عليه وسلم وكانوا يرجعون إليها الله عليه وسلم کی پیاری تھیں اور ہر ایک دقیق في كل مسألة دقت مآخذها مسئله اصحاب اُن سے دریافت کیا کرتے تھے بقية الحاشية وخلع عليهم خلعة العلوم بقیہ حاشیہ اور ان کو سفلی علوم کے خلعت پہنا دیئے اور یہ الأرضية ابتلاء من عنده، فأشاعوا الفتن اللہ کی طرف سے آزمائش تھی پھر تو انہوں نے دل کھول کر في الأرض بأيدى مبسوطة، وكان قدرًا دنیا میں فتنے پھیلائے اور یہ خدا کی طرف سے مقدر تھا اور مقدورًا من رب العالمين وإلى خروجهم انہیں کے خروج کی طرف اس حدیث میں اشارہ ہے کہ إشارة في حديث الآيات بعد المائتين، يعنى نشان دو صدیوں یعنی بارہ سو برس کے گزرنے کے بعد بعد المائة والألف، وإشارة إلى نزول ہوں گے اور اسی میں نزول مسیح کی طرف اشارہ ہے جو المسيح الذي هو مـفـحم المفسدين۔ثم مفسدوں کو ساکت کرنے والا ہے۔پھر جب ہم کلام الہی بعد ذلك إذا نظرنا إلى كلام الله تعالى پر نظر ڈالتے ہیں تو اس کو بھی احادیث دجال کے ظاہری فوجدناه أيضًا مخالفا لظواهر أحاديثِ معنوں کے مخالف پاتے ہیں اور اس میں کوئی ضعیف سا خروج الدجال، ومـا وجـدنـا فـيـه احتمالا ضعيفا وإشارةً وهمية إلى ذلك، بل هو اشاره یا وهمی سا احتمال بھی ان معنوں کا نہیں پاتے بلکہ وہ يجوح هذه الخيالات بالاستيصال التام۔ألم تو ان خیالات کی پوری پوری بیخ کنی کرتا ہے۔کیا طالب يكف لطالب قوله تعالى وَجَاعِلُ الَّذِينَ حق کے لئے خدا کا یہ قول کافی نہیں ہے کہ میں تیرے اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِم تا بعد اروں کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب رکھوں گا ال عمران : ۵۶