حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 44

حمامة البشرى ۴۴ اردو ترجمه اور وما كانوا خائفين۔والأمر الحق أني ما اور حق تو یہ ہے کہ میں نے کوئی ایسی بات قلت قولا يُخالف عقيدة أهل السنة نہیں کہی جو دراصل اہل سنت کے عقیدہ کے حقيقة، وما جرى على لساني مثل برخلاف ہو اور نہ کبھی ایسے الفاظ زبان پر لایا تلك الألفاظ، وما خطر فی قلبی ہوں اور نہ کبھی ایسا خیال میرے دل میں گزرا شبيه هذه الافتراءات، ولكنهم ما ہے بلکہ انہوں نے قلتِ تدبر اور سوء فہم اور فهموا كلماتي من قلة التدبر، وسوء فسادِ قلب سے میری باتوں کو نہیں سمجھا او الفكر، وفساد القلب، وابتدر کل سرسری نظر سے میری تکفیر کے لئے ہر ایک واحد منهم إلى التكفير عجولا بادی جلدی سے آگے بڑھا، تو حاسدوں کو میں کیونکر الرأى، فكيف أهدى قوما حاسدين؟ ہدایت کرسکتا ہوں۔ہاں میں نے یہ کہا ہے اور نعم۔۔إني قلت وأقول : إن عيسى ابن اب بھی کہتا ہوں کہ عیسی بن مریم علیہ السلام مريم عليه السلام قد تُوفّى كما أخبرنا يقيناً فوت ہو گیا ہے جیسا کہ قرآن عظیم القرآن العظيم والرسول الكريم اور رسول کریم نے خبر دی ہے پس ہم خدا فكيف نرتاب في قول الله ورسوله؟ و رسول کی بات میں کس طرح شک کریں بقية الحاشية قلنا نعم۔قال أما إنها بقیه حاشیہ ہم نے کہا ہاں۔اُس نے کہا ایک وقت آنے والا ۱۲ توشك أن لا تشمر۔قال أخبرونی ہے کہ وہ نہ پھلیں گے پھر اُس نے بحیرہ طبریہ کی بابت پوچھا کہ عن بحيرة الطبرية۔۔هل فيها ماء ؟ قلنا کیا اُس میں پانی ہے تو ہم نے کہا کہ اُس میں بہت پانی ہے۔هي كثيرة الماء ، قال إن ماءها يوشك اُس نے کہا کہ وہ عنقریب خشک ہو جائے گا۔پھر اُس نے چشمہ أن يذهب۔قال أخبروني عن عين زغر۔۔زغر کی بابت پوچھا کہ اُس میں پانی ہے اور اُس کے ارد گرد کے هــل فـي الـعيـن مـاء ، وهل يزرع أهلها بماء لوگ اُس سے اپنے کھیت سیراب کرتے ہیں۔ہم نے کہا ہاں الـعيـن؟ قـلـنـا نـعـم هـي كثيرة الماء وأهلها اُس میں پانی بکثرت ہے اور کھیت بھی سیراب ہوتے ہیں۔يزرعون۔قال أخبروني عن نبي الأميين پھر اُس نے کہا کہ اُمیوں کے نبی کا حال سناؤ کہ اُس نے کیا ما فعل؟ قلنا قد خرج من مكة ونزل يثرب کیا۔ہم نے کہا کہ وہ مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ میں چلا گیا۔