حَمامة البشریٰ — Page 45
حمامة البشرى ۴۵ اردو ترجمه وكيف نؤثر عليه أقوالا أخرى؟ اور ان کی باتوں پر اور باتوں کو کیسے ترجیح دیں۔کیا أأختار الضلالة بعدما هداني الله ؟ اللہ کی ہدایت کے بعد بھی میں ضلالت کو اختیار کر سکتا والقرآن حَكَمْ عَدُلٌ بيني وبين ہوں۔اور میرے اور مخالفوں کے درمیان قرآن ہی المخالفين، وبأتی حدیث بعد اللہ فیصلہ کن ہے۔اور اللہ اور اُس کی آیات کے بعد اور و آياته يؤمنون؟ ألم يكف لهم ما قال کس بات پر ایمان لاویں گے۔کیا قول خداوندی رب الـعـالـمـيـن؟ ولكنهم ما يقبلون اُن کے لئے کافی نہیں ہے۔لیکن وہ قرآن کی شهادة القرآن، ويتكنون على أقاويل شہادت کو قبول نہیں کرتے اور اور باتوں پر اعتماد أخرى التي لا يدرون حقیقتها فلیت کرتے ہیں کہ جن کی حقیقت نہیں سمجھتے۔کاش مجھ 19 شعرى۔۔إلى أي أمر يدعونني؟ کو علم ہوتا کہ وہ مجھے کس بات کی طرف بلاتے ہیں۔بقية الحاشية قال: أقاتله العرب؟ قلنا نعم۔بقیہ حاشیہ۔اس پر اُس نے پوچھا کہ کیا عرب اُس سے لڑے قال: كيف صنع بهم ؟ فأخبرناه أنه قد ظهر ہیں۔ہم نے کہا ہاں۔پھر اُس نے کہا تو پھر اُن سے کیا معاملہ على من يليه من العرب وأطاعوه۔قال: أما إن ہوا۔ہم نے کہا کہ وہ عرب پر غالب ہو گئے اور وہ لوگ آپ کی ذلك خير لهم أن يطيعوه۔وإنى مخبرکم اطاعت میں آگئے۔تو پھر اُس نے کہا کہ ان کے لئے یہی بہتر عنى۔۔إنى أنا المسيح، وإنى يوشك أن ہے کہ سب ان کی اطاعت کریں اور میں تم کو بتاتا ہوں کہ مسیح يؤذن لي في الخروج، فأخرج فأسير فى دجال میں ہوں اور مجھ کو عنقریب باہر نکلنے کی اجازت مل جائے الأرض، فلا أدع قرية إلا أهبطها في أربعین گی اور میں نکل کر روئے زمین پر پھروں گا اور چالیس دن کے ليلة غير مكة وطيبة هـمـا مـحـرمتان على اندر اندر بجز مکہ مدینہ کے سب بستیوں میں اتروں گا اور وہ دو كلتاهما كلما أردت أن أدخل واحدا منهما مقام مجھ پر حرام ہوں گے اور میں ان میں داخل ہونے کا قصد استقبلنى ملك بيده السيف صلنا يصدّنی کروں گا تو فرشتہ تلوار نکال کر اور سامنے آ کر مجھے روک دے گا عنها، وإن على كل نقب منها ملائكة اور اُن کے ہر ایک سوراخ پر فرشتے نگہبان ہوں گے۔پھر يحرسونها۔ثم قال رسول الله صلی الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبر دار ہوکر سنو!وہ بحر شام یا عليـه و سـلـم ألا إنه في بحر الشام أو بحر بحرین میں ہے۔نہیں بلکہ وہ مشرق کی طرف سے نکلے گا اور اليمن لا بل من قبل المشرق ما هو، وأوما اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کیا۔اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا ہے۔بيده إلى المشرق۔رواه مسلم۔