حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 39 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 39

حمامة البشرى ۳۹ اردو ترجمه ہو وقد سقطوا على وما أحاطوا اور وہ ایسے ہی مجھ پر ٹوٹ پڑے ہیں حالانکہ میری معارف أقوالى، وما فهموا حقائق باتوں کے معارف و حقائق کو نہیں سمجھا اور نہ اُن مقالي، وما بلغوا مِعشار ما قلنا، کے مطلب تک پہنچے ہیں۔اور انہوں نے خیانت وخانــوا وحرّفوا البیان، ونحتوا کی ہے اور بیان کو بدل کر بہتان لگائے ہیں اور البهتان، ووقعوا في حيص بيص، وظنوا ادھر اُدھر کی باتوں میں پڑ گئے ہیں اور بدگمانی ظن السوء ، فتعسًا لتلك الظانين کرتے ہیں پس ہلاکت ہو ان بدظنوں کے لئے۔بقية الحاشية - إِذَا طَأْطَا رَأْسَهُ قَطَرَ وإِذَا بقیه حاشیہ جب سر جھکائے گا تو قطرے گریں گے اور رَفَعَهُ تَحَدّرَ مِنْهُ مِثلُ جُمان كاللُّؤْلُو ، فلا جب اٹھائے گا تو موتیوں کی مانند قطرے نیچے گرتے يحل لكافر يَجِدُ مِن رِيحَ نَفْسِهِ إِلَّا مَاتَ، وئے معلوم ہوں گے پس جس کا فر کو اس کا سانس پہنچے گا ونَفَسُه ينتهى حيث ينتهى طرفه، فَيَطْلُبُهُ وہ مر جائے گا اور اس کا سانس حد بھر تک پہنچے گا پھر وہ حَتَّى يُدْرِكَهُ بِبَابِ لُدَ، فَيَقْتُلَهُ۔ثم يأتى دجال کی تلاش کرتا ہوا اس کو باب لد میں جاقتل کرے گا۔الى عيسى قوم قد عصمهم الله منه، فيمسح پھر عیسی کے پاس وہ لوگ آئیں گے کہ جن کو خدا نے بچایا عن وجوههم، ويحدثهم بدرجاتهم في ہوگا اور وہ اُن کے منہ پونچھیں گے اور اُن کو جنت کے الجنة۔فبينما هو كذلك إذ أوحى الله درجات کی خبر دیں گے پھر اسی اثنا میں خدا تعالیٰ عیسی پر [إلى] عيسى أني قد أخرجتُ عبادا لي وحی بھیجے گا کہ میں نے ایسے بندے نکالے ہیں جن سے لا يدانِ لأَحَدٍ بِقِتَالِهِمْ، فَحَرِّزُ عبادى إلى لڑنے کی کسی کو طاقت نہیں میرے بندوں کو طور پر لیجا کر الطور۔وَيَبْعَثُ اللَّه يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ محفوظ رکھ اور خدا یا جوج ماجوج کو بھیجے گا اور وہ ہر ایک بلندی وَهُمْ مِنْ كُلّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، فَيَمُرّ أوائلهم على بُحَيْرَةِ طَبَرِيَّةِ، فَيَشْرَبُونَ مَا سے اتریں گے پھر اُن کی پہلی جماعت بحیرہ طبریہ کے فيها، ويمر آخِرُهُمْ فَيَقُولُ لَقَدْ كَانَ پاس سے گزرے گی تو سب پانی پی جائے گی اور جب پچھلی بِهَذِهِ مَرَةً مَاءً ، ثُمَّ يَسِيرُونَ حَتَّى يَنتَهُوا جماعت وہاں [سے] گزرے گی تو کہے گی کہ یہاں کبھی إلَى جَبَل الخمر ، وهو جبل بَيْتِ پانی ہوا کرتا تھا پھر وہ جبل خمر تک پہنچ جائیں گے اور وہ بیت المَقْدِسِ، فَيَقُولُونَ لَقَدْ قَتَلْنَا مَنْ فِی المقدس میں ایک پہاڑ ہے پھر وہ کہیں گے کہ زمین والوں الْأَرْضِ هَلُمَّ فَلْتَقْتُلُ مَنْ فِي السَّمَاءِ کو تو ہم نے مار دیا ہے آؤ اب ہم آسمان والوں کو ماریں