حَمامة البشریٰ — Page 30
حمامة البشرى اردو ترجمه والمحب في الله بكمال إخلاص اور کمال اخلاص سے اُس کے لئے ایسی اعلیٰ درجہ کی ما سبقه أحد من المحبين وأشكر محبت رکھنے والا ہے کہ کوئی محب اُس سے سبقت نہیں الله على ما أعطانى جماعة أخرى لے گیا۔اور میں اللہ کا اس پر بھی شکر کرتا ہوں کہ من الأصدقاء الأتقياء من العلماء اُس نے اور راستبازوں اور متقیوں کی بھی مجھے والصلحاء العرفاء ، الذين رفعت جماعت دی ہے جو عالم ، صالح اور عارف ہیں کہ اُن الأستار عن عيونهم، ومُلئت کی آنکھوں سے حجاب اٹھائے گئے اور ان کے دلوں الصدق في قلوبهم ينظرون الحق میں سچائی بھر دی گئی ہے، حق کو دیکھنے اور پہچاننے ويعرفونه، ويسعون فی سبیل الله والے ہیں اور اللہ کی راہ میں کوشش کرتے ہیں اور ولا يمشون كالعمين۔وقد خُصُّوا اندھوں کی طرح نہیں چلتے اور حق کے افاضہ سے بإفاضة تهتان الحق و وابل العرفان معرفت کی بارش کے ساتھ مخصوص کئے گئے ہیں اور ورضعوا لدى لبانه، وأشربوا أن كو معرفت کا دودھ پلایا گیا ہے اور اُن کے دلوں في قلوبهم وجه الله وطرق میں اللہ کی رضا اور اس کی مغفرت کی راہوں کی محبت غفرانه، وشرح الله صدورهم پلائی گئی ہے اور ان کا شرح صدر کیا گیا ہے اور ان وفتح أعينهم و آذانهم، وسقاهم کی آنکھیں اور کان کھولے گئے ہیں اور ان کو وہ پیالہ پلایا گیا ہے جو عارفوں کو پلایا جاتا ہے۔فمنهم الأخ المكرم العالم اور انہیں میں میرا ایک مکرم بھائی ہے جو بڑا عالم المحدّث الفقيه الجليل السيد محدث فقیہ ہے جن کا نام نامی سید مولوی محمد احسن المولوى محمد أَحْسَن ، كان الله ہے۔اللہ تعالیٰ ہر ایک مقام میں اس کے ساتھ ہو اور كأس العارفين۔معه في كل موطن، ونصره في ہر میدان میں اُس کی نصرت کرے۔وہ مرد صالح الميادين۔إنه رجل صالح تقى غيور للإسلام، هدم هيكل جهالة متقی اسلام کے لئے غیور ہے۔اس نے اپنی تصانیف العلماء المخالفين بتأليفات لطيفة | سے مخالف علماء کی جہالت کی عمارت کو گرا دیا ہے