حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 317 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 317

حمامة البشرى ۳۱۷ اردو ترجمه وبعض الأحاديث يدل على اور بعض احادیث دلالت کرتی ہیں کہ وہ (دآستہ أنها امرأة كافرة خادمة للشيطان الارض ایک کا فرعورت ہے جو شیطان کی خادمہ وجساسة للدجال وليس فيها خير؛ اور دجال کی جاسوس ہے اور اُس میں کوئی نیکی فلا يمكن التوفيق بينهما إلا أن نہیں پائی جاتی۔ان دونوں قسم کی احادیث میں نقول إن المراد من دابة الأرض مطابقت کا اس کے سوا کوئی امکان نہیں کہ ہم علماء السوء الذين يشهدون | یہ کہیں کہ دابتہ الارض سے مراد علماء سوء ہیں جو اپنے بأقوالهم أن الرسول حق والقرآن اقوال سے یہ گواہی دیتے ہیں کہ رسول حق ہے اور حق، ثم يعملون الخبائث قرآن حق ہے لیکن پھر بھی وہ گندے کام کرتے ويخدمون الدجال، كان وجودهم ہیں۔اور دجال کی خدمت کرتے ہیں۔گویا اُن من الجزئين۔۔جزء مع الإسلام کا وجود دو اجزا سے مرکب ہے۔ایک جز اسلام وجزء مـع الكفر، أقوالهم كأقوال کے ساتھ ہے۔اور دوسرا جز کفر کے ساتھ۔اُن الـمـؤمـنـيـن، وأفـعـالـهـم کـافعال کے اقوال مومنوں کے اقوال کی مانند اور اُن کے الكافرين۔فأخبر رسول اللہ صلی افعال کافروں کے افعال جیسے ہیں۔پس یہی الله عليه وسلم عن أنهم وجہ سے کہ ) رسول اللہ ﷺ نے یہ پیشگوئی فرمائی يكثرون في آخر الزمان، وسُموا که ( علماء سوء) آخری زمانے میں کثرت سے ہوں دابة الأرض لأنهم أخلدوا إلى گے۔اور ان کا نام دآبۃ الارض رکھا گیا ہے کیونکہ الأرض، وما أرادوا أن يُرفعوا إلى وہ زمین کی جانب جھکے ہوئے ہوں گے اور نہیں السماء ، واطمأنوا بالدنیا چاہیں گے کہ انہیں آسمان کی طرف بلند کیا جائے اور وشهواتها، وما بقى لهم قلب وہ دنیا اور اُس کی شہوات پر مطمئن ہوں گے اور انسان كالإنسان، واجتمعت فيهم عادات جیسا دل اُن میں باقی نہیں رہے گا۔اور درندوں، السباع والخنازير والكلاب سوروں اور کتوں کی عادات اُن میں جمع ہوں گی۔