حَمامة البشریٰ — Page 311
حمامة البشرى ۳۱۱ اردو ترجمه فلزم من ذلك أن يُسلم الكفار لہذا اس سے یہ لازم آئے گا کہ ان دنوں میں كلهم في تلك الأيام، ولا يبقى سب كا فرمسلمان ہو جائیں اور اُنہیں قیامت لهم شك في الساعة؛ ولكن کے بارے میں کوئی شک باقی نہ رہے۔لیکن القرآن قد قال غير مرة إن الكفار قرآن نے کئی بار کہا ہے کہ کافر تا روز قیامت يبقون على كفرهم إلى يوم القيامة، اپنے کفر پر قائم رہیں گے اور وہ قیامت کے ويبـقـون فــي مــريتهم وشكهم في بارے میں اُس وقت تک شک وشبہ میں پڑے الساعة حتى تأتيهم الساعة بغتة رہیں گے یہاں تک کہ وہ گھڑی ان پر اچانک وهم لا يشعرون۔ولفظ البغتة" آجائے اور انہیں احساس تک نہ ہو۔اور بَغْتَةً تدل بدلالة واضحة على أن كا لفظ واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ العلامات القطعية التي لا تبقى ایسی قطعی علامات جن کے بعد ظہور قیامت میں شك بعده ، على وقوع القيامة لا کوئی شک نہیں رہتا، کبھی ظاہر نہ ہوں گی۔اور اللہ تظهر أبدا، ولا تجليها الله انہیں اس طور پر ظاہر نہیں کرے گا کہ تمام حجاب بحيث تُرفع الحجب كلها وتكون اُٹھ جائیں اور یہ علامات قیامت کو دیکھنے کے (۸۵) تلك الأمارات مرآة يقينية لرؤية لئے ایک یقینی آئینہ ہوں۔بلکہ یہ معاملہ قیامت القيامة، بل يبقى الأمر نظريا إلى كے دن تک غیر واضح رہے گا اور تمام علامات ظاہر يوم القيامة، والأمارات تظهر كلها ہو جائیں گی۔لیکن ایسے بدیہی امر کی طرح نہیں ولكن لا كالأمر البديهي الذي لا جس کے قبول کرنے سے کوئی مفر نہ ہو بلکہ اُن مفر من قبوله، بل كأمور ينتفع منها امور کی مانند جن سے عقلمند لوگ فائدہ اُٹھاتے ہیں العاقلون، ولا يمسها الجاهلون اور جنہیں جاہل متعصب لوگ چھو نہیں سکتے۔لہذا المتعصبون، فتدبَّرُ فى هذا المقام تو اس مقام پر تدبر کر کیونکہ یہ تدبر کرنے والوں کے لئے بصیرت افروز ہے۔فإنه تبصرة للمتدبرين۔