حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 307 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 307

حمامة البشرى ۳۰۷ اردو ترجمه وقال هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ نیز فرمایا : هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَنْ اَنْ تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ۔تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ وقال وَلَا يَزَالُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فِی نیز فرمایا: وَلَا يَزَالُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِّنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً مِرْيَةٍ مِّنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً أَوْ أوْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَقِيمٍ۔يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ يَوْمٍ عَقِيمٍ فثبت من قوله عزّوجلّ أعنى وَلَا پس اللہ عزوجل کے قول وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِّنْهُ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِّنْهُ سے یہ ثابت ہو گیا کہ شک أن العلامات القطعية المزيلة للمرية، وشبہ کو دور کرنے والے قطعی نشانات اور ظاہری والأمارات الظاهرة الناطقة الدالة ناطق نشانیاں جو قرب قیامت پر دلالت کرتی ہیں على قرب القيامة۔۔لا تظهر أبدًا، کبھی ظاہر نہ ہوں گی۔ہاں البتہ وہ نظری نشانات وإنما تظهر آيات نظریة التی ظاہر ہوں گے جو تاویلات کے محتاج ہوتے ہیں تحتاج إلى التأويلات، ولا تظهر اور وہ بھی صرف استعارات کے لبادہ میں ظاہر إِلَّا في حلل الاستعارات والا ہوتے ہیں۔ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ آسمان کے فكيف يمكن أن تنفتح أبواب دروازے کھل جائیں اور ان سے عیسی“ لوگوں کی السماء وينزل منها عیسی امام آنکھوں کے سامنے نازل ہوں اور اُن کے (۸۴) أعين الناس وفي يده حربة، وتنزل ہاتھ میں ایک برچھی ہو اور فرشتے اُن کے ساتھ الملائكة معه، وتنشق الأرض وتخرج نازل ہوں اور زمین پھٹ جائے اور اس میں منها دابة عجيبة تكلّم الناس سے ایک عجیب جانور نکلے جولوگوں سے یہ کہے لے کیا وہ اس کے سوا کچھ اور انتظار کر رہے ہیں کہ (قیامت کی گھڑی ان کے پاس اچانک اس طرح آجائے کہ انہیں پتہ بھی نہ چلے۔(الزخرف: ۶۷) ے اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہمیشہ اس کے متعلق شک میں مبتلا رہیں گے یہاں تک کہ اچانک ان تک انقلاب کی گھڑی آپہنچے گی یا ایسے دن کا عذاب انہیں آئے گا جو خوشیوں سے عاری ہوگا۔(الحج:۵۶)