حَمامة البشریٰ — Page 300
حمامة البشرى اردو ترجمه ولكن بالقوة لا بالفعل، فالمحدَّث لیکن بالقوة، نہ کہ بالفعل۔پس محدّث نبی نبي بالقوة، ولو لم يكن سدُّ باب بالقوة ہے۔اور اگر نبوت کا دروازہ بند نہ ہوتا تو النبوة لكان نبيا بالفعل، وجاز على وه بالفعل نبی ہوتا۔اور اس بناء پر ہمارا یہ کہنا هذا أن نقول النبي مُحدَّث على جائز ہے کہ نبی علی وجہ الکمال محدّث ہے کیونکہ وہ وجه الكمال، لأنه جامع لجميع ( نبي ) عَلَى وَجْهِ الْاتَمْ وَأَبْلَعْ محدّثیت کے (۸۲) كمالاته على الوجه الأتم الأبلغ تمام کمالات کا بالفعل جامع ہے۔اور اسی طرح بالفعل، وكذلك جاز أن نقول إن ہمارے لئے یہ کہنا بھی جائز ہوا کہ اپنی استعدادِ المحدث نبی بناءً على استعداده باطنیہ کی بناء پر ہر محدث نبی ہے۔یعنی محدث نبی الباطني أعنى أن المحدَّث نبى بالقوة ہے۔اور نبوت کے تمام کمالات محد ثیت بالقوة، وكمالات النبوة جميعها میں مخفی و پوشیدہ ہیں۔اور اُن کے بالفعل ظہور مخفيّة مضمرة في التحديث ، وما اور خروج کو نبوت کے دروازے کے بند ہونے حبس ظهورها وخروجها إلى نے ہی روک رکھا ہے۔اور اسی کی طرف نبی الفعل إلا سد باب النبوة۔وإلى كريم ﷺ نے اپنے اس ارشاد میں اشارہ ذلك أشار النبي صلى الله علیه فرمایا ہے لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ وسلم في قوله: " لو كان بَعْدِي عُمَر “ کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر نبي لكان عمر وما قال هذا ہوتا۔اور حضور ﷺ کا یہ ارشاد صرف اس بناء " صلى الله إلا بناءً على أن عمر كان محدثا، پر ہے کہ (حضرت) عمر محدث تھے۔پس فأشار إلى أن مادة النبوة وبذرها آپ ﷺ نے اس بات کی طرف اشارہ فرمایا يكون موجودا في التحدیث ہے کہ نبوت کا مادہ اور اس کا بیج محد ثیت میں ولكن الله ما شاء أن يُخرجها موجود ہوتا ہے لیکن اللہ نے یہ نہ چاہا کہ وہ اسے من مكمن القوّة إلى حيّز الفعل مخفی قوت سے حَيَّزِ فعل کی طرف نکال کر لے آئے۔