حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 271 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 271

حمامة البشرى ۲۷۱ اردو ترجمه وقضى كل صلاة بحضور القلب اور ہر نماز کو حضور قلب کے ساتھ اُس کے وقت پر ادا في وقتها فلا شك أنه يُعطى کیا تو بلالحبہ اُسے اُس کی برکات عطا کی جائیں گی بـركـاتـهـا ويُصيبه حظ منها، وينال اور وہ اُن میں سے حصہ پائے گا اور مطلوبہ سعادت سعادة مطلوبة ويُنجى من بنس حاصل کرے گا اور وہ بُرے ساتھی سے نجات پائے (۷۴ القرين۔فتأمل هذا الموضع حق گا۔پس اس مقام پر غور کر جس طرح غور کرنے التأمل فإنه موضع عظيم۔ومن جد کا حق ہے کیونکہ یہ بڑی عظمت والا مقام ہے۔اور في الطلب وجاهد فتقارنه العناية جس نے کسی چیز کی تلاش میں کوشش اور محنت کی تو والتوفيق والاجتباء ، ويعصمه الله عنایت الہی، توفیق اور پسندیدگی اُس کی قرین ہوگی من الخذلان ويجعله من اور اللہ اُسے ہر رُسوائی سے بچالے گا اور اُسے توفیق پانے والوں میں سے بنادے گا۔الموفقين۔وإذا عرفت هذا۔۔فإن كنت ذا قلب اور جب تجھے یہ عرفان حاصل ہو گیا تو اگر تُو سليم فقد عرفت الحقيقة، وزالت قلب سلیم بھی رکھتا ہے تو تو اس حقیقت سے عنك شكوك كثيرة و شبهات آگاہ ہو جائے گا اور تجھ سے اس سلسلہ میں بہت في هذا الباب، وانجابت غشاوة سے شکوک وشبہات زائل ہو جائیں گے اور الاسترابة، وبانت أمارة الحق، شکوک وشبہات کا پردہ چاک ہو جائے گا اور حق وكشف عنك الغمي، وهديت كى علامت ظاہر ہو جائے گی اور تجھ سے اندھیرے إلى نور اليقين۔وإن كنت چھٹ جائیں گے۔اور تو نوریقین کی طرف لا يكفيك هذا، وتجد فی ہدایت پائے گا۔اور اگر تجھے اتنا کافی نہ ہو اور تو نفسك طلب الزيادة في الإيضاح اپنے نفس میں زیادہ وضاحت اور فصاحت کی والإفصاح، فاعلم أن القرآن قد طلب پائے۔تو پھر یہ جان لے کہ قرآن نے صرح بهذا في غير موضع اس کی متعدد مقامات پر تصریح فرما دی ہے۔