حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 249 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 249

حمامة البشرى ۲۴۹ اردو ترجمه ومنها ما جاء في الأحاديث أن اور ایک وہ ہے جو احادیث میں آئی ہے کہ مومن کی قبـر الـمـؤمـن روضة من روضات | قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ یا دوزخ الجنة أو حفرة من حفر النار کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔اور ان مثالوں ومنها ما جاء فی بعض الأحادیث میں ایک یہ بھی ہے جو ایک حدیث میں آیا ہے کہ أن الله يكشف لـمؤمن غرفة إِنَّ اللهَ يَكْشِفُ لِلْمُؤْمِنِ غُرْفَةً إِلَى الْجَنَّةِ 66 إلى الجنة في قبره، ويكشف فِى قَبْرِهِ وَيَكْشِفُ لِلْكَافِرِ غُرْفَةً إِلى جَهَنَّمَ “ لكافر غرفة إلى جهنم، ولكنا یعنی اللہ مومن کے لئے اُس کی قبر میں جنت کی طرف ربـمـا نـزور القبور أو نحفر أرضها ایک کھڑکی کھولے گا اور کافر کے لئے ایک کھڑ کی فلا نرى غرفة إلى الجنة أو جہنم کی طرف کھولے گا لیکن بسا اوقات ہم قبروں إلى جهنم، ولا نرى فيها شجرة کی زیارت کرتے ہیں یا اُن کی زمین کھودتے ہیں واحدة فضلا عن الروضات، ولا جمرة تو جنت یا جہنم کی طرف کوئی کھڑ کی نہیں دیکھتے اور من النار فضلا عن النيران الموقدة باغات تو کجا ہم اُن میں ایک درخت تک نہیں دیکھتے۔المحرقة، ولا نرى هناك ميتا اور اسی طرح بھڑکتی ہوئی جلانے والی آگ تو در کنار قاعدا عائشا بعد الموت، ہم آگ کا کوئی انگارہ بھی نہیں دیکھتے۔اور نہ ہی ہم كما أخبر عن قعود الموتى وہاں کسی مُردہ کو اُس کے مرنے کے بعد زندہ بیٹھا وحياتهم عند السؤال والجواب هواد۔ہوا دیکھتے ہیں۔جیسا کہ سوال و جواب کے وقت بل نرى ميتا مُکفِّنا قد مُردوں کے بیٹھنے اور ان کی زندگی کے متعلق خبر دی أكلت الأرض لـحـمــه و كفنه گئی ہے بلکہ کفنائی گئی میت دیکھتے ہیں جس کے وقد جاء في الأحاديث آن گوشت اور کفن کو مٹی نے کھالیا ہے۔نیز احادیث الشهداء يُرزقون من ثمرة الجنات میں یہ بھی تو آیا ہے کہ شہداء کو جنت کے پھل، و ألبانها و شرابها الطهور، دودھ اور شراب طہور میں سے رزق دیا جاتا ہے۔۶۸