حَمامة البشریٰ — Page 248
حمامة البشرى ۲۴۸ اردو ترجمه فتــراهــم الـعـيـن التـي تسرح في اس طرح انہیں وہ آنکھ دیکھ لیتی ہے جو کشف کے روضات الكشف۔ولو لم يكن باغوں میں محو خرام ہوتی ہے۔اور اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ كذلك للزم أن يرى الملائكة لازم آتا کہ ارواح کے قبض کرنے اور دیگر مہمات الناس كلهم عند نزولهم إلى انجام دینے کے موقع پر سب لوگ ان فرشتوں کو الأرض لقبض الأرواح وغيرها من زمین پر اترتے وقت دیکھتے اور یہ بھی لازم آتا کہ المهمّات، وللزم أن يرى مَلَكَ مثلاً ملك الموت کو ہر وہ شخص دیکھتا جس کے قریبی الموت مثلا كلُّ من تُوُفِّيَ أحدٌ من رشتے داروں، بھائی بندوں، قبیلے والوں،اولاد، أقاربه وممن يؤاخيه ومن عشيرته قوم اور دوستوں میں سے کوئی اُس کی آنکھوں کے وعقبه وقومه وأصدقائه أمام عينه، سامنے مرتا۔پس اگر فرشتوں کا جسم دوسرے فإن جســم الــمــلائـكة جسم وجودوں کے اجسام کی طرح ہو تو اُن کے نزول کے كأجسام أخرى، فلا وجه لعدم وقت اپنے اصلی جسم کے ساتھ ان کے دکھائی نہ دینے رؤيتهم مع نزولهم بأجسامهم کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔اور تو جانتا ہے کہ بہت سے الأصلية۔وأنت تعلم أن خَلقًا كثيرا لوگ ہماری آنکھوں کے سامنے مرتے ہیں۔پس ہم يموتون أمام أعيننا فلا نرى عند اُن کے نزع اور موت کی غشی کے وقت اُن فرشتوں نزعهم وغمرة موتهم الملائكة کو نہیں دیکھتے جو اُن کی روح قبض کرتے ہیں۔التي تَوفَّتهم، وما نسمع ما يسألون اور نہ ہم وہ سنتے ہیں جو وہ مردوں سے پوچھتے اور جو الموتى وما يكلمونهم۔فالحق أن وہ اُن سے کلام کرتے ہیں۔پس حقیقت یہ ہے کہ یہ هذا الأمر وأمثاله من عالم المثال اور اس جیسے دیگر امور عالم مثال میں سے ہیں جس الذي ما أراد الله كشف كُنهه علی کی حقیقت کو اللہ نے عقول اور آنکھوں پر ظاہر کرنے العقول والأعين وأما نظائر عالم کا ارادہ نہیں کیا۔ہاں البتہ عالم مثال کی نظائر بہت المثال فكثيرة ومنها نزول الملائكة، سکی ہیں۔اور ان میں سے ایک ملائکہ کا نزول ہے