حَمامة البشریٰ — Page 237
حمامة البشرى ۲۳۷ اردو ترجمه فكذلك الملائكة ينزلون إلى بس اسی طرح فرشتے اپنے مقررہ مقامات میں الأرض مع قرارهم و ثباتهم فى ثبات و قرار کے باوجود زمین کی طرف نازل ہوتے مقامات معلومة، وهذا سر من ہیں۔اور یہ اُس کی قدرت کے اسرار میں سے ایک أسرار قـدرتـه، ولولا الأسرار لما ستر ہے۔اور اگر یہ اسرار نہ ہوتے تو رب قھار کی غرف الربّ القهار۔ومقامات شناخت نہ ہوسکتی۔اور اس میں کوئی شک نہیں کہ الملائكة في السماوات ثابتة لا فرشتوں کے آسمانوں میں مقامات مقرر ہیں جیسا ريب فيها كما قال عزّ وجلّ حكاية كـ الله عزوجل نے ان کی طرف سے حکای عنهم وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُوم کہا ہے کہ وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُوم اور ومانرى في القرآن آية تشير ہم قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں پاتے جو اشارہ إلى أنهم يتركون مقاماتهم کرتی ہو کہ وہ (فرشتے) کسی وقت اپنے ان في وقت من الأوقات، بل القرآن مقامات کو چھوڑ دیتے ہیں۔بلکہ قرآن یہ اشارہ يُشير إلى أنهم لا يتركون کرتا ہے کہ وہ اپنے ان مقامات کو نہیں چھوڑتے مقاماتهم التي ثبتهم الله عليها، جن پر اللہ نے انہیں متمکن فرمایا ہے۔اس کے ہے۔اس ومع ذلك ينزلون إلى الأرض باوجود وہ زمین کی طرف نازل ہوتے ہیں۔اور اللہ ويدركون أهلها بإذن الله تعالیٰ کے اذن سے اہلِ زمین تک پہنچتے ہیں تعالى، ويتبرزون في برزاتٍ اور بہت سی شکلوں میں ظاہر ہوتے ہیں۔کبھی وہ كثيرة، فتارة يتمثلون للأنبياء في انبياء کے لئے بنی آدم کی صورت میں متمثل ہوتے صور بنی آدم، ومرة يتراء ون ہیں اور کبھی وہ نور کی مانند جلوہ گر ہوتے ہیں۔كالنور، وكرّةً يراهم أهل الكشف اور کبھی اہلِ کشف انہیں بچوں کے رنگ میں كالأطفال وأخرى كالأمارد، دیکھتے ہیں اور کبھی نوخیز جوانوں کی صورت میں۔لے اور (فرشتے کہیں گے کہ) ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام مقرر ہے۔۔(الصفت: ۱۶۵)