حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 223 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 223

حمامة البشرى ۲۲۳ اردو ترجمه فارجع إلى الآية المتقدمة ودقق پس تو سابقہ آیت کی طرف رجوع کر اور اس پر النظر فيها۔۔هل ترى فى هذا باریک بینی سے غور کر۔کیا تجھے اِن معنوں میں کوئی المعنى من فتور؟ فكأنه قال في خامی دکھائی دیتی ہے؟ گویا کہ اُس نے اس آیت هذه الآية يا عيسى إني متوفيك میں فرمایا ہے کہ اے عیسی ! میں تجھے تیری کامیابی قبل أن ترى ظفرك وفتحك اور تیری فتح اور تیرے غلبہ دیکھنے سے پہلے وفات وغلبتك، وإني معطيك مقام دوں گا اور یہودیوں کے گمان کے خلاف تجھے العزة والرفع والقرب على خلاف عزت، رفعت اور قرب کا مقام عطا کروں گا۔پس زعم اليهود، فلا تبتئس بما تموت تو اپنا غلبہ دیکھنے سے قبل فوت ہونے پر دل گرفتہ نہ قبل رؤية غلبتك، ولا تخش علی ہو اور اپنے متبعین کی کمزوری اور دشمنوں کی کثرت ضعف متبعيك وكثرة أعدائك، سے نہ ڈر۔اس لئے کہ تیرے بعد میں (خود) تیرا فإني خليفتك بعدك، فأمزق جانشین ہوں گا اور تیرے دشمنوں کے ٹکڑے ٹکڑے أعداء ك كل ممزق، واستأصلهم کردوں گا اور انہیں ہمیشہ کے لئے جڑ سے اُکھاڑ للأبد، وأجعل الذين اتبعوك دوں گا اور تیرے متبعین کو اور تیری خلافت کے تسلیم وتصدوا لخلافتك فوق الذین کرنے والوں کو کافروں پر تا روز قیامت غالب كفروا إلى يوم القيامة، هذا تفسیر رکھوں گا۔یہ ہے وہ تفسیر جو سب سے بہتر بیان کرنے والے (اللہ ) نے بیان فرمائی۔ولو كان عيسى نازلا من السماء في اور اگر عیسی نے کسی وقت آسمان سے نازل ہونا ہوتا وقت من الأوقات لما قال كذلك، تو وہ اس طرح نہ فرما تا بلکہ وہ یہ فرما تا کہ اے عیسی ! بل قال یا عیسیٰ لا تخف ولا تحزن تو خوف اور غم نہ کر کیونکہ ہم تجھے ماریں گے نہیں بلکہ فإنّا لا نميتك بل نرفعك حيا إلى تجھے زندہ آسمان کی طرف اُٹھا لیں گے۔پھر اس السماء ، ثم إنا ننزلك إلى الأرض کے بعد ہم تجھے زمین کی طرف نازل کریں گے ما قال أحسن القائلين۔