حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 210 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 210

حمامة البشرى ۲۱۰ اردو ترجمه فلزمنا أن نقر بأن مذهب تو یہ ہم پر لازم آئے گا کہ ہم اقرار کریں کہ النصارى صحيح خالص إلى عیسائیوں کا مذہب اس وقت تک درست اور هذا الزمان، ما اختلط به خالص ہے اس میں شرک کی کوئی آمیزش نہیں شيء من الشرك، فتفكرُ وسَل ہوئی۔پس خود سوچ اور غور و فکر کرنے والوں سے دریافت کر۔المتفكرين۔قال بعض المستعجلين إن لفظ بعض جلد بازوں نے کہا ہے کہ قرآن میں التوفّى“ قد جاء في القرآن بمعنی توفی کا لفظ سُلانے کے معنوں میں بھی الإنامة أيضًا، كما قال الله تعالى تو آیا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اللهُ يَتَوَفَّى الأَنْفُسَ حِيْنَ مَوْتِهَا وَالَّتِي اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِيْنَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ لَمْ تَمُتُ فِي مَنَامِهَا ، وكما قال في مَنَامِهَا نیز جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے الله تعالى وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ بِالَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيْهِ لِيُقْضَى أَجَلُّ مُّسَمًّى۔يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُسَمًّى۔پس تو جان لے کہ اللہ تعالیٰ نے ان آیات فاعلم أن الله تعالى ما أراد في هذه میں لفظ توفی سے صرف وفات دینے اور الآيات من لفظ التوفّى إلَّا الإمانة وقبض قبض روح کے معنی ہی مراد لئے ہیں۔الروح، فلأجل ذلك أقام القرائن سو اسی وجہ سے اُس نے قرینے قائم فرمائے وقال وَالَّتِي لَمْ تَمْتُ فِي مَنَامِهَا ، اور فرمایا وَالَّتِي لَمْ تَمُتُ فِي مَنَامِهَا یعنی جو يعنى والتي لم تمت بموت حقیقی جان حقیقی موت نہیں مرتی اُسے اللہ اُس يتوفاه الله في منامها بموت مجازی۔کی نیند کے وقت مجازی موت دیتا ہے۔اللہ جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے اور جو مری نہیں ہوتیں (انہیں) ان کی نیند کی حالت میں ( قبض کرتا ہے)۔( الزمر:۴۳) ے اور وہی ہے جو تمہیں رات کو ( بصورت نیند ) وفات دیتا ہے جبکہ وہ جانتا ہے جو تم دن کے وقت کر چکے ہو پھر وہ تمہیں اُس میں (یعنی دن کے وقت ) اُٹھا دیتا ہے تا کہ (تمہاری) اجل مسٹمی پوری کی جائے۔(الانعام:۶۱ )