حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 193 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 193

حمامة البشرى ۱۹۳ اردو ترجمه أو من دعاء أبنائه وإخوانه الصالحین یا اپنی نیک اولا د اور صالح بھائیوں کی دعا کی وجہ فيزيد الغرفة يوما فيوما حتى يصير سے اس طرح وہ بالا خانہ دن بدن اتنا بڑھتا جائے قبـر الـمـؤمـن روضة من روضات گا کہ مومن کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک الجنة۔فانظر إلى هذه الأحاديث باغ بن جائے گی۔پس ان احادیث پر غور کر کہ كيف يبين رسول الله صلى الله علیه رسول اللہ علیہ کس طرح کھول کر بیان فرمار ہے وسلم، ثم انظر إلى الذين يقولون ہیں۔پھر ان لوگوں کی طرف دیکھ جو اپنے بھائیوں لإخوانهم إنا نحن المؤمنون بالقرآن سے کہتے ہیں کہ ہم قرآن اور رسول اللہ علیہ کی وأحاديث رسول الله صلى الله علیه احادیث پر ایمان لاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ وہ وسلم، ومع ذلك يُصرون على أن اس بات پر اصرار بھی کرتے ہیں کہ جنت میں الدخول في الجنة مخصوص داخل ہونا صرف شہیدوں کے ساتھ مخصوص ہے اور بالشهداء ، والذين هم غيرهم من ان کے ماسوا جو دوسرے لوگ ہیں۔یعنی انبیاء، الأنبياء والصديقين حتى سیّدنا صدیق ، یہاں تک کہ ہمارے سید و مولا ( محمد ) المصطفى صلى الله عليه وسلم فهم مصطفیٰ لے بھی جنت سے دور رکھے جائیں مبعدون عن الجنة لا يصل إليهم گے، اُن تک جنت کی ہوا اور اس کی خوشبو نہیں روحها وريحانها، وما كان لهم أن پہنچے گی۔اور وہ قیامت کے بعد ہی اس میں داخل يدخلوها إلَّا بعد يوم القيامة فتَعُسًا ہو سکیں گے۔ستیا ناس ہو ان کا اور ان کے اقوال لهم ولأقوالهم! ما اتقوا الله وفضلوا کا۔انہوں نے اللہ کا تقویٰ اختیار نہ کیا اور شہداء الشهداء على خاتم النبيين۔ثم لا كو ( حضرت ) خاتم النبین پر فضیلت دی۔پھر تجھ يخفى عليك أن الموتى بعد پر یہ بات مخفی نہیں کہ فوت شدہ لوگوں کو ان کی وفاتهم لا يُحبسون معطلين، بل وفات کے بعد بے کا ررو کے نہیں رکھا جاتا۔بلکہ يكونون إما في نعيم وإما في عذاب وہ یا تو نعمتوں میں ہوتے ہیں یا پھر عذاب میں۔