حَمامة البشریٰ — Page 145
حمامة البشرى ۱۴۵ اردو ترجمه ولا يعقلون، ولا يتكلمون إلا اور نہ عقل رکھتے ہیں اور وہ صرف خوابیدہ شخص کے كغطيط النائم، وما يدرون ما سبل خراٹوں کی مانند کلام کرتے ہیں۔وہ نہیں جانتے الإسلام وما البراهين! فظهر من کہ اسلام کی راہیں کیا ہیں اور دلائل کیا چیز ؟ لہذا ههنا أن العقيدة التي استحكمت اس سے یہ ظاہر ہوا کہ یہ عقیدہ جو عوام کے دلوں في قلوب العوام ان المهدی میں راسخ ہو چکا ہے کہ مہدی اور مسیح دونوں آخری والمسيح يظهران فی آخر الزمان زمانے میں ظاہر ہوں گے اور ہر اُس شخص سے ويقتلان كل من لم یسلم لیس لڑیں گے جو مسلمان نہ ہوگا اس کی کوئی حقیقت بشيء ، و بل إنه لخطأ مبين۔نہیں بلکہ یہ ایک کھلی غلطی ہے۔أيفتى العقل السليم أن الله الذي کیا عقل سلیم فتویٰ دیتی ہے کہ اللہ جو رحیم وکریم هو الرحيم والكريم، يأخذ الغافلين ہے وہ غافلوں کا اُن کی غفلت کی حالت میں في غفلتهم، ويُهلكهم بالسيف أو مواخذہ کرے گا اور اُن کو تلوار یا آسمانی عذاب سے عذاب السماء ، ولَمَّا يفهموا بلاک کر دے گا۔جبکہ ابھی تک اُنہوں نے اسلام کی حقيقة الإسلام وبراهينه ولم حقیقت اور اُس کے براہین کو سمجھا ہی نہیں۔اور نہ يعلموا ما الإيمان ولا الدين؟ ثم إذا ہی انہیں یہ معلوم ہے کہ ایمان اور دین کیا ہے؟ پھر كان مدار الرحم والشفقة إزالة آفة جب رحم اور شفقت کا مدار اُس آفت کا ازالہ کرنا ہے قد أحاطت وكثرت، فكيف يجوز جس نے ہر چیز کو گھیر لیا ہے اور بڑھ چکی ہے تو پھر قلم علاج مفاسد الأقلام بالسيوف کے مفاسد کا علاج تلواروں اور تیروں سے کرنا کیسے والسهام بل هذا إقرار صریح جائز ہو سکتا ہے۔بلکہ یہ تو اس امر کا صریح اقرار ہے (۴۴ بأننا لا نقدر على الجواب، وليس کہ ہم جواب کی طاقت نہیں رکھتے اور یہ کہ ہمارے عندنا جواب الأدلة المضلة إلا پاس اُن گمراہ کن دلائل کا جواب سوائے کاٹنے والی ضرب السيف البتار وقتل الكفار تلوار کی ضرب اور کافروں کے قتل کے سوا کچھ نہیں۔