حَمامة البشریٰ — Page 144
حمامة البشرى ۱۴۴ اردو ترجمه فلا يكون ذنب أكبر منه، وإذا كنا تو اس سے بڑا کوئی گناہ نہ ہوگا اور اس صورت أخبث الظالمين۔میں ہم خبیث ترین ظالم ہوں گے۔فهذا هو السبب الذي أرسلني پس اسی سبب سے اللہ تعالیٰ نے مجھے مسیح کے قدم الله تعالى على قدم المسيح فإنه پر بھیجا ہے کیونکہ اُس نے میرے زمانہ کو اُس کے رای زمانی کزمانه و قوما کقومه، زمانے کی طرح اور اس قوم کو اُس کی قوم کی مانند دیکھا ورأى النعل طابق بالنعل، فأرسلنی اور انہیں ایک دوسرے کا ایسا مشابہ پایا جیسے ایک جوتا قبل عذاب من السماء لأنذر قوما دوسرے جوتے کے مشابہ ہوتا ہے۔چنانچہ اُس نے ما أنذر آباؤهم ولتستبين سبيل آسمانی عذاب سے پہلے مجھے بھیجا تا کہ میں اس قوم المجرمين۔وأنت ترى أن أكثر كو ڈراؤں جن کے آباء واجداد کو نہیں ڈرایا گیا۔المسلمین اتبعوا شهواتهم، اور تاکہ مجرموں کی راہ واضح ہو جائے۔اور تو دیکھتا وأضاعوا الصوم والصلاة، وقست ہے کہ اکثر مسلمان اپنی خواہشات کے تابع ہو گئے قلوبهم، وفسدت طبائعهم، وما ہیں اور انہوں نے نماز روزہ ضائع کر دیا ہے بقى فيهم إلا اسم الإسلام ورسم اور ان کے دل سخت اور طبائع بگڑ گئی ہیں اور ان الدخول في المساجد، ولا يعلمون میں صرف اسلام کا نام اور مساجد میں داخل ہونے ما الإخلاص وما الذوق وما الشوق کی رسم باقی ہے۔اور وہ نہیں جانتے کہ اخلاص کیا وكثير منهم يزنون ويشربون الخمر چیز ہے اور ذوق وشوق کیا چیز۔اور ان میں سے ويكذبون، ويحبون المال حبا جما، بہت سے زنا کرتے ، شراب پیتے ، جھوٹ بولتے ويعملون السيئات، ويؤثرون اور مال سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔اور وہ البدعات على هدى رسول الله صلی بدیاں کرتے اور بدعات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ الله عليه وسلم، فكيف الكافرون وسلم کی ہدایت پر مقدم رکھتے ہیں۔پھر غافل الغافلون الذين لا يعلمون شيئا کافروں کا کیا حال ہوگا کہ جو کچھ جانتے ہی نہیں۔