حَمامة البشریٰ — Page 100
حمامة البشرى اردو ترجمه فتارةً يقول يُمِينَى إِلى مُتَوَفِّيكَ، پس کبھی فرماتا ہے کہ يُعِينَى إِنِّي مُتَوَقِيكَ لے وتارة يشير إلى وفاته بقوله: فلنا اور کبھی وہ اپنے اس قول سے اس کی وفات کی ا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ اَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ طرف اشارہ کرتا ہے کہ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى كُنتَ وتارة يقول : مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ اَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ کے اور کبھی فرماتا ہے کہ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أى ماتوا مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ كلهم ولو لم نختَرُ هذا المعنى في الرُّسُلُ یعنی وہ سب کے سب فوت ہوچکے هذه الآية المؤخرة يبطل الاستدلال ہیں۔اگر ہم اس آخری آیت میں اس معنی کو اختیار المطلوب) فكيف نترك القرآن نہ کریں تو مطلوبہ استدلال باطل ہو جاتا ہے ) پس ہم وشهاداته وأى شهادة أكبر من قرآن اور اس کی شہادتوں کو کیسے ترک کر دیں۔شهادة الكتاب العزيز الذى لا اور کون سی شہادت اس کتاب عزیز کی شہادت سے يأتيه الباطل من بين يديه ولا من بڑھ کر ہوسکتی ہے کہ باطل جس کے نہ آگے سے آ سکتا خلفه؟ فهل تريد أصلحك الله ہے اور نہ اس کے پیچھے سے۔اللہ تیرا بھلا کرے کیا دليلا أوضــح مـن هـذا فـالأنسب تو اس سے زیادہ واضح کوئی اور دلیل چاہتا ہے؟ سو والأولى أن يُعرض غيرُ القرآن على زیادہ مناسب اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ غیر قرآن کو القرآن، ولو كان حدیث رسول قرآن پر پیش کیا جائے۔خواہ وہ رسول اللہ صلی اللہ الله صلی اللہ علیہ وسلم او علیہ وسلم کی حدیث یا کسی ولی کا کشف یا کسی قطب كشف ولي، أو إلهام قُطب، فإنّ کا الہام ہی کیوں نہ ہو کیونکہ قرآن ایسی کتاب القرآن كتاب قد كفل الله صحته ہے جس کی صحت کی خود اللہ نے ضمانت دی ہے لے اے عیسی یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں۔(ال عمران:۵۶) پس جب تو نے مجھے وفات دے دی ، فقط ایک تو ہی ان پر نگران رہا۔(المائدۃ: ۱۱۸) محمد ع تو محض ایک رسول ہے اور ان سے پہلے رسول فوت ہو چکے ہیں۔(ال عمران:۱۴۵)