حَمامة البشریٰ — Page 82
حمامة البشرى ۸۲ اردو ترجمه L وقد انقطع الوحى بعد وفاته وختم حالانکہ آپ کی وفات کے بعد وحی نبوت منقطع ہو الله به النبيين۔ أنعتقد بأن عيسى الذی گئی ہے اور آپ کے ساتھ نا ساتھ نبیوں کو ختم کر دیا ہے۔ أُنزِلَ عليه الإنجيل هو خاتم الأنبياء، كيا ہم اعتقاد کر لیں کہ ہمارے نبی خاتم الانبیاء نہیں لا رسولنا صلى الله عليه وسلم أنعتقد بلکہ عیسیٰ جو صاحب انجیل ہے وہ خاتم الانبیاء ہے یا أن ابن مريم يأتي وينسخ بعض ہم یہ اعتقاد رکھیں کہ ابن مریم آ کر قرآن کے بعض أحكام القرآن ويزيد بعضا، فلا يقبل احکام کو منسوخ اور کچھ زیادہ کرے گا اور نہ جزیہ الجزية ولا يضع الحرب، وقد أمر لے گا اور نہ جنگ چھوڑے گا حالانکہ اللہ کا ارشاد الله بأخذها وأمر بوضع الحرب ہے کہ جزیہ لے لو اور جزیہ لینے کے بعد جنگ چھوڑ بعد أخذ الجزية؟ ألا تقرأ آية دو۔ کیا تو یہ آیت يُعْطُوا الْجِزْيَةَ ۔۔۔ نہیں يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَغِرُونَ پڑھتا کہ ذلت کے ساتھ اپنے ہاتھ سے جزیہ فكيف ينسخ المسيح محکمات دیویں ۔ پس قرآن کے محکمات کو کیونکر مسیح منسوخ الفرقان؟ وكيف يتصرف فی الکتاب کرے گا اور کتاب عزیز میں کیونکر تصرف کر کے العزيز ويطمس بعض أحكامه بعد کچھ احکام کو تکمیل کے بعد مٹا دے گا۔ میں تعجب تكميلها؟ فأعجبني أنهم يجعلون کرتا ہوں کہ وہ کیونکر فرقان کے بعض احکام کا مسیح المسيح ناسخ بعض أحكام الفرقان کو ناسخ بناتے ہیں اور اس آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ ولا ينظرون إلى آية الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کو نہیں دیکھتے کہ آج میں نے لَكُمْ دِينَكُمْ ولا يتفكرون أنه لو كانت تمہارے دین کو تمہارے لئے کامل کر دیا ہے۔ اور لتكميل دين الإسلام حالة منتظرة يُرجى وہ فکر نہیں کرتے۔ اگر دین اسلام کی تکمیل کے لئے ظهورها بعد انقضاء ألوف من کوئی حالت منتظرہ ہوتی جو کئی ہزار سال کے السنوات، لفسد معنى إكمال الدین گزرنے کے بعد اُس کے ظہور کی امید ہو سکتی والفراغ من كماله بإنزال القرآن تو قرآن کے ساتھ اکمال دین ہونا فاسد ہو جاتا ا التوبة : ٢٩ المائدة :