حَمامة البشریٰ — Page 78
حمامة البشرى ۷۸ اردو ترجمه يا حسرة عليهم لم لا يتفكرون ان پر افسوس یہ کیوں ان آیتوں میں فکر في هذه الآيات؟ أليس فيهم رجل نہیں کرتے کیا ان میں کوئی بھی رشید اور رشید و فهيم وأمين؟ وأنت تعلم أن فہیم اور امین نہیں ہے۔ اور تم بخوبی جانتے آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني قد دلت بدلالة صريحة واضحة بينة على أن ضلالة ہو کہ بڑی وضاحت سے یہ آیت دلالت النصارى واتخاذهم العبد إلها کرتی ہے کہ نصاری کا گمراہ ہونا اور ایک مشروطة بوفاة عيسى علیه السلام بندہ کو خدا بنانا مسیح کی وفات سے مشروط ہے بقية الحاشية - وهم ورثائه في عقائد بقیہ حاشیہ۔ اور مسیح کی وفات کے بعد بھی وہ ان کے عقائد التوحيد بعد وفاته، وأما النصارى فضلوا توحید کے وارث ٹھہرے ہیں اور نصاریٰ تو بہت بڑی گمراہی ضلالا كبيرا، وليس في يدهم إلا ادعاء میں پڑ گئے ہیں اور بجز ادعا کے ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔ فقط۔ انظر إلى ضلالتهم وفسادهم۔۔ أنهم ان کی گمراہی اور خرابی کو دیکھو تو سہی کہ وہ مانتے ہیں کہ عیسی قد آمنوا بأن عيسى عليه السلام كان یا کل کھانا کھاتا اور پانی پیتا تھا اور بہت دفعہ بیماریوں اور دردوں الطعام ويشرب الماء ، وربما ابتلي بأمراض میں مبتلا ہوا تھا اور اس پر ہم اور غم اور خوف اور قلق اور کرب اور وأوجاع، وربما غلب عليه الهم والخوف بھوک اور پیاس غالب آتی تھی اور وہ غیب دان نہ تھا اور وہ کہا والقلق والكرب والجوع والعطش، وكان لا کرتا تھا کہ میں ایک بندہ ہوں بحر توفیق الہی کے مجھ میں کوئی يعلم الغيب، وكان يقول إني عبد ليس في چیز نہیں ہے اور وہ پکڑا گیا اور صلیب دیا گیا اور مر گیا اور نفسي خير إلا بتوفيق الله، وأنه أُخِذ وَصُلِبَ ومات، وهو مع ذالك في زعمهم إله وابن إله۔ قاتلهم الله! إنهم يعتقدون بأنه إنسان ونبي، فيه سهو وخطأ وضعف وجهل با وجود اس کے پھر بھی وہ اپنے زعم میں پھر بھی وہ اپنے زعم میں اُس کو خدا اور ابن خدا جانتے ہیں ۔ ان کو خدا کی مار! وہ یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ وہ ایک انسان اور نبی تھا اس میں سہو اور خطا اور ضعف اور جہل تھا اور موت نے اس کو پکڑا اور وہ اس کو ضعف اور بھول چوک اور وأخذه الموت، ولا يبرئونه من ضعف وذهول ونسيان، ثم يقولون إنه هو الله نسیان سے بری نہیں مانتے اور پھر بھی کہتے ہیں کہ وہ خدا تھا فتعسا لقوم كافرين۔ ولكنهم ما قالوا إنا پس حیف ہے ان کافروں پر۔ لیکن وہ یہ نہیں کہتے کہ ہم عیسی نحن بريئون من عيسى ولا نتبعه، بل آمنوا سے بری ہیں اور ہم اس کا اتباع نہیں کرتے بلکہ وہ اُن کی نبوت بنبوته وكتابه، وآمنوا بأنبياء بني إسرائیل اور کتاب پر ایمان لاتے ہیں اور بنی اسرائیل کے نبیوں اور وكتبهم، وآمنوا بالملائكة والجنة والنار، اُن کی کتابوں اور ملائکہ اور جنت و دوزخ پر ایمان لاتے ہیں