حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 54 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 54

حمامة البشرى ولد اردو ترجمه ووالله ما قلت قولا في وفاة المسيح اور بخدا میں نے مسیح کی وفات اور عدم وَعَدمِ نُزُولـه وقـيـامــي مقامه إلا بعد نزول اور اپنے مسیح موعود ہونے کے بارہ میں الإلهام المتواتر المتتابع النازل کالوابل، کبھی کوئی بات نہیں کی مگر جبکہ بارش کی طرح وبعد مكاشفات صريحة بينة منيرة متواتر الہامات ہوئے اور طلوع صبح کی مانند كفلق الصبح، وبعد عرض الإلهام علی کھلے کھلے مکاشفات دکھلائے گئے اور الہاموں القرآن الكريم والأحاديث الصحيحة کو قرآن اور احادیث [ نبویہ ] صحیحہ سے ملا کر النبوية، وبعد استخارات وتضرعات دیکھا گیا اور استخارے کئے گئے اور عاجزی سے وابتهالات في حضرة رب العالمين رب العالمین کی بارگاہ میں دعائیں کی گئیں ۔ بقية الحاشية - فأي دليل يكون أوضح من بقیہ حاشیہ۔ پس فرضی دجال کے ابطال اور اس کے هذا على إبطال وجود الدجال المفروض قائلوں کے کذب کے اثبات کے لئے اس سے بڑھ کر وعلى ثبوت كذب قول القائلين؟ وأنت تعلم اور کون سی واضح دلیل چاہئے ۔ اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ أن القرآن يقيني قطعي وليس كمثله حديث قرآن ایسا قطعی اور یقینی ہے کہ تو اتر اور حفظ و عصمت میں في التواتر وحفظ الحق وعصمته، فافهم إن ہرگز حدیث اس کے مشابہ نہیں ہو سکتی اگر تو طالب حق ہے كنت من الطالبين۔ تو سمجھ لے۔ وأما قول بعض العلماء أن الدجال يكون اور بعض علماء کا یہ کہنا کہ دجال یہودی ہو گا یہ پہلی بات من قوم اليهود۔۔ فهذا القول أعجب من سے بھی زیادہ تعجب انگیز ہے۔ کیا وہ قرآن کی یہ آیت ا القول الأول ، لا يقرأون في القرآن آية نہیں پڑھتے کہ ان پر ذلت اور خواری کا سکہ لگایا گیا ہے۔ ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ فالذين ضرب الله عليهم إلى يوم القيامة كل ذلة، پس جن یہود پر کہ خدا نے قیامت تک کامل ذلّت مسلط کر دی ہے اور اپنی کامل اور محکم کتاب میں بتا دیا ہے کہ وأخبر في كتابه الكامل المحكم أن اليهود وہ ہمیشہ کسی اور بادشاہ کے نیچے ذلیل اور خوار رہیں يعيشون دائما تحت ملك من الملوك گے اور کبھی اُن کا ملک نہ ہوگا ان سے وہ دجال کہاں صاغرين مقهورين ولا يكون لهم ملك إلى الأبد، كيف يخرج منهم الدجال ويملك الأرض كلها؟ پیدا ہو سکتا ہے جو سب روئے زمین کا مالک ہو جاوے۔ البقرة : ٦٢