حَمامة البشریٰ — Page 275
حمامة البشرى ۲۷۵ اردو ترجمه فيبعث الله مجددًا في ذلك تب اللہ اس وقت کسی مجدد کو مبعوث فرماتا ہے اور الوقت، وينطق محدث الوقت وہ محدث وقت ان نکات کو بیان کرتا ہے اور بتلك النكات، فيفصل مجملات حالات زمانہ کے تقاضوں کے مطابق ان مجملات اقتضت حالة الزمان تفصيلها کی تفصیل خوب کھول کر پیش کرتا ہے اور اُس کی زبان وتلقى على لسانه معارف پر کتاب اللہ کے وہ معارف جاری کئے جاتے ہیں كتاب الله التي قد جاء وقت جن کے کھول کر بیان کرنے کا وقت آجاتا ہے اور تبينها، فيبينها للناس علی وہ اُنہیں لوگوں کے لئے علی وجہ البصیرت وجه البصيرة بجأش متين فيقبله مضبوط دل کے ساتھ بیان کرتا ہے پھر دنیا سے الذي ركن من الدنيا إلى الله، خدا کی طرف مائل ہونے والا شخص اُسے قبول ويُعرض عنه الجاهل لغباوته کر لیتا ہے اور جاہل اپنی کند ذہنی اور بدبختی کے من الصالحين۔ وغلبة شقاوته، فاتق الله وكُن غلبہ کی وجہ سے اُس سے اپنا رخ پھیر لیتا ہے۔ پس اللہ کا تقوی اختیار کر اور نیکوں میں سے ہو جا۔ واعلم أن كثيرا من العلماء الراسخين اور جان لے کہ اکثر راسخ علماء مذکورہ بالا ذهبوا إلى ما ذهبنا في تفسير هذه آیات کی تفسیر میں اُسی طرف گئے ہیں جس الآيات المتقدمة، وكانوا يعتقدون أن طرف ہم گئے ہیں اور وہ عقیدہ رکھتے تھے کہ في الشمس والقمر والنجوم سورج ، چاند اور ستاروں میں تاثیرات ہیں تأثيرات خلقها الله لمصالح عباده، جنہیں اللہ نے اپنے بندوں کی مصلحتوں کے كما قال الرازي في تفسيره الكبير لئے پیدا کیا ہے۔ جیسا کہ امام رازی نے وهو هذا۔ " فإن الشمس سلطان اپنی تفسیر کبیر میں یہ کہا ہے کہ ”سورج دن النهار، والقمر سلطان الليل، ولولا کا بادشاہ اور چاند رات کا بادشاہ ہے۔ اور الشمس لما حصلت الفصول الأربعة، اگر سورج نہ ہوتا تو چار موسم حاصل نہ ہوتے