حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 267 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 267

حمامة البشرى ۲۶۷ اردو ترجمه إلا القليل الذي يقوم مقامه سوائے اس تھوڑے سے فائدے کے جس کی كثير من الأشياء ، كما أنت تزعم قائم مقامی بہت سی اشیاء کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ في خلق النجوم وتقول إنها تو ستاروں کی تخلیق کے بارے میں خیال علامات هادية للمسافرين کرتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ مسافروں کے لئے وأنت تعلم أن الناس قد صنعوا رہنمائی کرنے والی علامات ہیں۔ اور تو جانتا وعملوا لأنفسهم لأسفار برھم ہے کہ لوگوں نے اپنے واسطے اپنے بڑی اور وبحــرهـم طـرقـا أخرى أغنتهم بحری سفروں کے لئے اور طریقے بھی بنائے عن النجوم، بل ما بقى لهم اور اپنائے ہیں۔ جنہوں نے اُنہیں ستاروں حاجة إلى هذه العلامات أصلا۔ سے بے نیاز کر دیا ہے۔ بلکہ اُنہیں ان ثم إذا أنصفت فوجب عليك أن علامات کی بالکل کوئی حاجت نہیں رہی ۔ پھر تقول إن الناس لا يحتاجون إلى جب تو انصاف سے کام لے تو تجھ پر ضروری النجوم كلها ليتخذوها علامات ہوگا کہ تو یہ کہے کہ لوگ سوائے چند ستاروں عند أسفارهم إلا إلى كواكب كے باقی تمام ستاروں کے محتاج نہیں کہ وہ معدودة، وأما النجوم التي كثرت انہیں اپنے سفروں کے دوران علامات قرار عدتها في السماء حتى إنكم دیں اور وہ ستارے جن کی آسمان میں اتنی ۷۳ لا تستطيعون أن تعدوها ۔۔ فأى كثير تعداد ہے کہ جنہیں تم گن نہیں سکتے ۔ ان حاجة للمسافرين إليها بينوا کی مسافروں کو کیا ضرورت ہے؟ اگر تم اپنے توجروا إن كنتم لدعواكم دعوی کو وضاحت سے بیان کر سکتے ہو تو بیان مبينين، و إن لم تبينوا ولن کرو تا اجر پاؤ۔ اور اگر تم نے بیان نہ کیا اور تم تبينوا فاتقوا الله الذی ہرگز بیان نہ کر سکو گے تو اُس اللہ سے ڈرو جو باطل والوں کو پسند نہیں کرتا ۔ لا يُحب المبطلين۔