حَمامة البشریٰ — Page 17
حمامة البشرى ۱۷ اردو ترجمه ثم قال لي اكتب لمولانا يُرسل الكتب پھر اس نے کہا کہ حضور کی خدمت میں لکھ دو کہ على اسمى وأنا أقسمها وأطلع عليها كتابيں میرے نام روانہ کر دیں۔ میں خود ان کو تقسیم شريف مكة والعلماء وجميع الناس کروں گا اور شریف مکہ اور علماء اور سب لوگوں کو مطلع ولا أبالى من أحد۔ وقال: أنا أعرف کروں گا۔ اور میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔ اور [اس أن المؤمن إذا سمع ذكر هذا الرجل نے کہا میں جانتا ہوں ] مومن جب اس شخص کا ذکر يفرح، والمنافق يغضب۔ وهذا الرجل سنتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور منافق ناراض ہوتا المذكور الذي اسمه على طائع ساكن ہے۔ یہ علی طالع جس کا میں نے تذکرہ کیا ہے في شعب عامر، وهو رجل طيب من شعب عامر کا رہنے والا ہے اور اغنیاء میں سے ایک الأغنياء ، وصاحب بيوت وأملاك اچھا شخص عا ۔ وتاجر عظيم۔ فأنتم أرسلوا الكتب ہے اور بہت سے گھروں اور جائیدا دوالا اور بڑا تاجر ہے۔ پس حضور اُسی کے نام پر کتابیں باسمه وبهذا العنوان يصل إن شاء الله تعالى إلى مكة المشرفة، ويُسلم بھیج دیں اس پتہ پر۔ انشاء اللہ اسے مل جائیں گی۔ سب بید علی طایع تاجر الحشيش في مقام مکہ مشرفه بخدمت على طالع تاجر حشيش حارة حارة الشعب، یعنی شعب عامر۔ الشعب یعنی شعب عامر ۔ وسلم منا على مولانا نور الدين، اور مولانا نورالدین اور سید حکیم حسام الدین اور وعلى مولانا السيد حكيم حسام الدين، ھوٹے بڑے بھائیوں پر اور ح ر خصوصاً فضل الدین وسلم منا على كافة إخواننا، كل واحد اور اس کے بھانجے مولوی عبدالکریم کی خدمت میں ہماری طرف سے سلام پہنچے اور ہم بیت الحرام فضل الدين وولد أخته مولانا عبد الكريم، وإنا لهم من الداعين في بيت میں ان کے لئے دعا کرتے ہیں اور خاص کر حضور الله الحرام، وخُص نفسك بألف سلام پر ہزاروں سلام ہوں ۔ الراقم بذلك: أحقر عباد الله الصمد راقم احقر عباد الله الصمد - محمد بن احمد ساکن منهم باسمه۔ صغيرهم وكبيرهم، وخصوصًا محمد بن أحمد، ساكن شعب عامر شعب عامر۔ ۲۰ شهر عاشورا سنة ١٣١١هـ ۲۰ محرم ۵۱۳۱۱ أي العشب أو العلف للحيوانات۔ (الناشر)